تبصرے تجزئیے

  • ایران اور عالمِ اسلام

    تادمِ تحریر ایران میدانِ کارزار میں اکیلا کھڑا ہے۔ مسلم ممالک کی سفارتی تائید اسے میسر ہے مگر جب میدان گرم ہوتے ہیں تو پھر تیر وتفنگ اور قوتِ بازو کی ضرورت ہوتی ہے۔ مستقبل قریب میں اس قوت کے میسر آنے کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔ سوشل میڈیا کے مجاہدین سرگرم ہیں۔ ان کی نصرت [..]مزید پڑھیں

  • خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

    ایک جانب مشرقِ وسطی کی تپش بالآخر پاکستان کی نو سو نو کلومیٹر طویل ایرانی سرحد تک آن پہنچی ہے۔ اوپر سے چھیتر سالہ خواجہ محمد آصف ہمارے وزیرِ دفاع ہیں۔ آپ نے قومی اسمبلی کے فلور پر تازہ تازہ فرمایا ہے کہ ’اگر مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے اپنے مفادا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • حافظ ڈاکٹرائن!

    پاکستانی صحافت کیلئے کافی عرصہ سے ایک مسئلہ جو چیلنج کی صورت اختیار کیے ہوئے ہے وہ ہے فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی شخصیت، ان کے خیالات اور ان کے مزاج کا پتہ چلانا ۔ سچ تو یہ ہے کہ فی الحال صحافت اس معاملے کا کھوج لگانے میں ناکام ہے۔ جنرل عاصم منیر نہ تو جنرل باجوہ کی طرح رات کو � [..]مزید پڑھیں

  • مسلمان ملکوں کے درمیان دفاعی معاہدہ

    ایران پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ پورا پاکستان اِس پر سراپا احتجاج ہے۔صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے سخت الفاظ میں ان کی مذمت کی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں متفقہ طور پر قرارداد منظور کرتے ہوئے اپنے ایرانی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظ [..]مزید پڑھیں

  • ایران، امریکہ اور اسرائیل کا ہدف کیوں ہے؟

    ایران کے میزائل حملوں کے بعد تل ابیب اور یروشلم میں جب یہودیوں کے بچے خوف کے عالم میں جان بچانے کے لئے بھاگ رہے تھے اور ان کی چیخ و پکار آسمان تک سنائی دے رہی تھی تو ان مناظر کی وڈیوز دیکھ کر میں سوچ رہا تھا کیا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کے مشیروں کو کچھ خیال آیا ہو گا کہ � [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان میں مکمل لاقانونیت ہے؟

    چند متفرق واقعات۔ پہلا واقعہ۔ دو ماہ پہلے کچھ افراد لاٹھیوں کے ساتھ ایک ریستوران میں داخل ہوئے، عملے کو زدوکوب کیا، توڑ پھوڑ کی، خواتین کی موجودگی میں باآواز بلند ننگی گالیاں بَکیں اور زور زبردستی کر کے ریستوران کو بند کروا دیا۔ اپنے تئیں یہ لوگ اُس ریستوران کا بائیکاٹ کرو [..]مزید پڑھیں