تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف کی واپسی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف چار سال بعد پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ دبئی سے ان کی روانگی سے لے کر پاکستان پہنچنے تک ہی سیاسی منظر نامہ واضح ہو گیا تھا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ سے تو کہانی مزید واضح ہو گئی تھی۔ میاں نواز شریف کی واپسی پر ان کے مخالفین کے تبصرے یہی ہیں [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف اور سیاسی منظرنامہ

    نواز شریف کی پاکستان واپسی ہوگئی ہے۔ وہ بڑی دھوم دھام سے دوبارہ سیاسی منظر نامے میں وارد ہوئے ہیں۔ ان کا استقبال ظاہر کرتا ہے کہ ان کی واپسی سیاسی تنہائی میں نہیں ہوئی، پس پردہ کچھ نہ کچھ تو طے ہوا ہے ۔ اس نئے سیاسی کھیل کو ماضی کے جاری سیاسی کھیل اور مہم جوئی کی بنیاد پر دیکھا � [..]مزید پڑھیں

  • تعریف اور خوشامد کا فرق سیکھئے

    انگریزوں کی ایک بڑی خرابی یہ ہے کہ وہ کسی کی تعریف کرنے کے معاملے میں بہت بخیل اور تنگ نظر ہیں اور خوشامد کے کرشمے سے بالکل ہی ناواقف ہیں۔ نہ تو وہ اپنے سیاستدانوں کی تعریف میں زمین آسمان ایک کرتے ہیں اور نہ ہی شخصیت پرستی کے جنوں میں مبتلا ہو کر اندھا دھند اُن کی پیروی کرنے لگتے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف کی تیسری واپسی

    چار سال پہلے نواز شریف کو ہوائی جہاز پر بیرون ملک روانہ کیا گیا تو میں نے ایک کالم لکھا تھا۔ کالم کا عنوان تھا ’میں تمہیں بہت رلاؤں گا‘۔ 21 نومبر 2019 کو روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے اس کالم میں کہا گیا تھا کہ ایک سزا یافتہ مجرم کا جہاز پر چڑھنا بھی حیران کن ہے اور اس کی واپسی [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف، شیر سے کبوتر تک

    میاں جب جب باز بننے سے باز نہ آئے تب تب بازی چھنتی چلی گئی۔ چنانچہ اس بار انہوں نے جہاندیدہ لیگیوں کی درخواست پر اقبال کا شاہین احتیاطاً دوبئی میں چھوڑا اور مینارِ پاکستان کے سائے میں بازو پر کبوتر بٹھا لیا۔ یہ احتیاط بھی ملحوظ رکھی کہ کبوتر لقا نہ ہو کہ جس کی دم پنکھ کی طرح پھ� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کمپرومائزڈ ملک ہے

    اس وقت پاکستان کا تازہ اور گرما گرم موضوع میاں نواز شریف صاحب کی جاہ و جلال کے ساتھ واپسی ہے۔ مگر یہ خاکسار اس کی بجائے اس موضوع پر لکھنا چاہتا ہے جس کی بدولت یہ سب موضوعات بنتے ہیں۔ اور وہ موضوع ہے کمپرومائزڈ ہونا یعنی پاکستان میں رہنے کے لیے آپ کو کمپرومائزڈ ذہن بنا کر رہنا پڑت [..]مزید پڑھیں

  • لوٹ آئے!

    شفیق سلیمی کی پہچان بننے والا شعر ہے: بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے  اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے؟  یہ شعر محاورتاً تو نواز شریف سے پوچھا جا سکتا ہے مگر معنوی اعتبار سے نہیں۔ کیونکہ میاں نواز شریف نے بے نام دیاروں کا سفر نہیں کیا۔ وہ تو پیدائشی طور پر شہزادے ہیں، [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف آ گئے

    عمران خان وزیراعظم بنے تو اُن سے پہلی ملاقات برادرِ عزیز کامران شاہد کی معیت (یا قیادت) میں انہی کی تحریک پر ہوئی۔2014کی دھرنا سیاست کے بعد خان صاحب سے ذہنی فاصلہ پیدا ہو چکا تھا،اور اُن کے اسلوبِ سیاست سے لاتعلقی(یا بیزاری) بڑھتی چلی جا رہی تھی۔اِس کے باوجود اُن سے میل ملاقات جار [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

    نواز شریف 2019 کے گئے ہوئے 2023 میں لوٹ آئے ہیں۔ اس عرصے میں ان کا اپنا علاج بھی ہو گیا اور ہائی برڈ نظام والوں کی طبیعت بھی صاف ہو گئی۔ اس نظام کی بساط بچھانے والوں کا اپنی ہی دوا سے کافی حد تک علاج ہو گیا۔ مرض جانے مکمل طور پر ختم ہوا یا نہیں مگر ان برسوں میں مرض کی کم از کم تشخیص ہ� [..]مزید پڑھیں