تبصرے تجزئیے

  • بھنبھل بھوسہ !

    یہ خالص پنجابی کا لفظ ہے جس کا مطلب کنفیوژن اور حل نہ ہونے والا معمّہ یا ایسی صورتحال ہے جس کو سمجھنا مشکل بلکہ ناممکن ہو۔ کئی دور ایسے ہوتے ہیں جن میں نئےبھنبھل بھوسے، نئے نئے بحران سامنے آجاتے ہیں جن کا حل آسان نہیں ہوتا۔ بابا بلّھے شاہ (1680- 1757) کو بھی بھنبھل بھوسے کا سامنا [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ، میڈیا اور دنیا

    سوشل میڈیا کو اپنی طاقت کا حقیقی سرچشمہ سمجھنے والے ٹرمپ اور اس کے حامی روایتی میڈیا خصوصاً پریس کی ایجاد کے بعد متعارف ہوئے اخبارات سے بہت خارکھاتے ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ ،نیویارک ٹائمزاور وال سٹریٹ جرنل جیسے اخبارات کووہ Legacy Media پکارتے ہیں۔ نظر بظاہر اخبارات کے لیے یہ لقب با [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک منفرد کتب خانہ

    میرے علم کی حد تک یہ اپنی نوعیت کا واحد کتب خانہ ہے۔ محض لائبریری قرار دینے سے شاید اس کی تصغیر ہو۔ یہ دراصل ایک دانش کدہ ہے۔ اسلام آباد سے مری کی طرف رخ کریں تو بھارا کہو سے چند میل بعد پرانے مری روڑ پر برلبِ سڑک ایک خوبصورت عمارت آپ کو بلاارادہ اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔  خو [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ اور بھارت کا دفاعی معاہدہ؟

    31اکتوبر کو کوالالمپور سے یہ دھماکہ خیز خبر آئی کہ امریکہ اور بھارت نے آئندہ دس سال کے لیے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ دونوں ملکوں کے وزرائے دفاع وہاں اکٹھے ہوئے اور دونوں کی مسکراتی تصویریں ٹی وی اور سوشل میڈیا پرنمایاں ہوتی چلی گئیں۔  امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیکسی [..]مزید پڑھیں

  • دو قومی نظریہ اور فکر کے دائرے

    ایک خطۂ زمین پر دو قوموں کا تشکیل پانا کوئی عجیب بات نہیں۔ اور اس امر کی بنیاد پر اس خطۂ زمین کا بٹوارا ہو جانا یہ بھی کوئی انوکھی بات نہیں۔ ایسی کتنی مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ لیکن ایسی تقسیم کی بنیاد پر نفرت کے ایک نہ ختم ہونے والے سلسلے کا پیدا ہونا،یہ منفرد بات ضرور ہے۔  ب� [..]مزید پڑھیں

  • ترقی کی چکا چوند کے پیچھے کا منظر

    اللہ بھلا کرے ہمارے ناخداؤں کا، صبح شام ہمیں یقین دلائے رکھتے ہیں کہ ملک ترقی کر رہا ہے، گھبرانا نہیں۔ بلکہ ثبوت کے طور پر کئی دعوے اور مختلف معاشی اشاریے پیش کیے جاتے ہیں کہ لو دیکھ لو۔ جنگل کا جنگل ہرا ہے لیکن کیا کیجیے۔  زمینی حقائق سے واسطہ پڑتا ہے تو بندۂ مزدور کے اوق� [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت وباہمی احترام ہی مسئلہ کا حل ہے!

    پاکستان تحریک انصاف کے متعدد سابق لیڈروں نے  پارٹی کے  بانی اور دیگر رہنماؤں کی رہائی کے لیے مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم یہ لوگ اس  وقت پارٹی کی قیادت پر فائز عناصر کی طرح احتجاج اور تصادم کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے حکومت اور اسٹبلشمنٹ سے  مفاہمت اور بات چیت کے � [..]مزید پڑھیں