تبصرے تجزئیے

  • نواز شریف کا چوتھا اُوتار

    دم تحریر: آج بروز ہفتہ ’’اُمید کی پرواز‘‘ پر جب نواز شریف لاہو رکی تاریخی یادگار پہ تاریخی جلسہ سے مخاطب ہوں گے تو کیا تاریخ رقم ہوگی؟ پہلے بھی تین بار تاریخ رقم ہوئی تھی اور چراغ گل کردئیے گئے تھے۔ میاں صاحب کی واپسی کیسے ممکن ہوئی کن شرائط پہ ہوئی؟ باہر کیسے گئے � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی جیل سے سنسنی خیز فرار

    دو چھوٹے جہاز پھولوں کی پتیوں سے بھرے جا چکے ہوں گے، نئے نئے سستے ہوئے پیٹرول سے بھری گاڑیوں کے قافلے لاہور کی طرف رواں دواں ہوں گے۔ اندرون لاہور کی گلیوں میں ’شیر آیا، شیر آیا‘ کے نعرے گونج رہے ہوں گے۔ اس جلوس میں کسی ٹرک پر یقیناً ایک پنجرے میں بند سہما ہوا زندہ شیر بیٹھ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی تقریر اور نئے سفر کا آغاز

    مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جو سیاسی لائحہ عمل پیش کیا ہے، وہ اگرچہ غیر واضح اور نامکمل ہے لیکن اس سے امید کی ایک کرن ضرور پیدا ہوئی ہے۔    چارسال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد لاہور واپسی پر مینار پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں آئینی انتظام کی ضرورت پر زور � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • می لارڈ کا کردار؟

    یونان کا سقراط ہو یا تضادستان کا ذوالفقار علی بھٹو، دونوں نے یہی درس دیا ہے کہ منصب متعصب ہوں، آپ کے خلاف ہوں یا انصاف سے سراسر خالی بھی ہوں تب بھی ان کا احترام ہی کرنا ہے کیونکہ اگر بے انصاف منصفوں کے فیصلوں پر عمل نہ کیا جائے تو انصاف والے فیصلوں پر عمل بھی مشکل ہو جائے گا ۔ س [..]مزید پڑھیں

  • پھر جلا فلسطین!

    سنیچر 7اکتوبر کی دوپہر میں عمان کی راجدھانی مسقط میں ہوٹل کی لابی میں بیٹھا ٹیلی ویژن دیکھ رہا تھا کہ اچانک بی بی سی کی ورلڈ سروس پر حماس کے طرف سے اسرائیل کی خبر سے میرے ہوش اڑ گئے۔ خبروں میں مرجھائی شکل اور غمگین لہجے میں خبروں کو پڑھتے ہوئے دکھایا جا رہا تھا جس میں کئی سو اسرائ [..]مزید پڑھیں

  • دیوار گریہ

    سچ کسی بھی جنگ کی پہلی گولی کا اولین شکار ہوتا ہے۔ یہ مقولہ بار بار آزمایا، ہر بار یہ سفاک سچ ثابت ہوا۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ کی  خبر کے ساتھ امریکی اور یورپی میڈیا میں غزہ کا 17سالہ محاصرے سے تنگ آمد بہ جنگ آمد پر فلسطینیوں کا زمینی سچ گھائل ہو کر زمیں بوس ہو گیا۔ فلسط� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی

    آج نوازشریف پاکستان آرہے ہیں۔ بلکہ ٹوئٹر کے مطابق اُن کا طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ پہ اُتر چُکا ہے۔ کسی بھی پاکستانی شہری کی طرح یہ نوازشریف کا حق ہے کہ آزادی سے اپنے مُلک آئیں جائیں. لیکن ایک سیاستدان ہونے کے ناطے اُن کا آنا جانا مخصوص حالات سے جُڑا ہے۔ چار سال پہلے وہ ایک بی [..]مزید پڑھیں

  • کیا یہ صرف نواز شریف کا امتحان ہے؟

    چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد  مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچ رہے ہیں  جہاں وہ  مینار پاکستان پر ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔  نواز شریف کی وطن واپسی اور  جلسہ عام میں ان کی تقریر کو بے حد اہمیت دی جارہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس تقریر سے [..]مزید پڑھیں

  • مفاہمت کی نئی بازگشت

    مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان کے بعد کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی رہنماؤں کو ایک دوسرے کے لیے گنجائش پیدا کرنی چاہیے، ایک دفعہ پھر مفاہمت کی خبریں گرم ہو گئی ہیں۔ دوسری طرف وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود سے ملاقات کی خبر نے بھی سیاسی تجزیہ � [..]مزید پڑھیں