لندن سے بریڈ فورڈ
- تحریر فیضان عارف
- 10/20/2023 1:43 PM
80اور 90 کی دہائی میں پاکستان سے لندن آنے والے اردو کے شاعروں اور ادیبوں کا دوسرا پڑاؤ بریڈ فورڈ ہوا کرتا تھا۔ اس شہر میں اردو کتابوں کا سب سے بڑا مرکز بک سنٹر تھا جو اب بھی موجود ہے۔ اسی طرح بریڈ فورڈ سے شائع ہونے والا ہفت روزہ راوی پورے برطانیہ میں اردو کے قارئین میں مقبول تھا۔ [..]مزید پڑھیں