تبصرے تجزئیے

  • ’اَنہونی کے خوف‘ سے جنم لیتا بحران

    12جولائی 2024 کا آٹھ رکنی عدالتی فیصلہ، ’کثیرالاولاد بحران‘ کی طرح مسلسل بچے جنتا چلا جا رہا ہے۔ اس نے ایک ایسے اونٹ کی شکل میں جنم لیا جس کی کوئی کل سیدھی نہ تھی۔ اب وہ محاورے کی زبان میں ”چینی آبگینوں کی دکان میں بپھرا ہوا بیل“ (A bull in the China shop) بن چکا ہے۔ ”طلسم ہوش ر� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانیوں کے رویے کیسے بدلیں گے؟

    پاکستان میں رہنے والے لوگوں اور امریکہ، جاپان، یورپ اور آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کے رہنے والوں میں کیا فرق ہے؟ بظاہر کوئی بھی انسان ضروریات، خواہشات اور حقوق کے حوالے سے دوسرے انسان سے مختلف نہیں ہوتا ہے۔ بلکہ ان خصوصیات کے حساب سے نئے اور پرانے زمانے کے لوگوں میں بھی کچھ زیادہ [..]مزید پڑھیں

  • قمر رضا شہزاد کے نواح میں

    قمر رضا کے ساتھ میری رفاقت کئی عشروں پر محیط ہے ۔ میں نے اپنی کتاب ” وابستگانِ ملتان “ ملتان میں قمر رضا شہزاد کی ملتان آمد پر لکھا تھا کہ پانچ ہزار سال پرانا شہر ملتان آباد ہی قمر رضا شہزاد کے لیے کیا تھا کہ وہ آئے اور یہاں بسرام کرے ۔ قمر رضا شہزاد  نے ملتان کو اپنا مسک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وفاق کی تمام اکائیوں کے مابین اتحاد کی ضرورت

    کمرے میں لگا اے سی بند کردوں تو حبس سانس نہیں لینے دیتا۔ چلاؤں تو ہڈیوں میں درد ہونے لگتا ہے اور یہ سلسلہ اسلام آباد میں میرے ساتھ گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ہے۔ اسی باعث جمعرات کی صبح اٹھا تو جسم میں درد کے ساتھ بخار بھی تھا اور اس کی وجہ سے کالم نہ لکھ پایا۔ جمعہ کی صبح اسے اخبا� [..]مزید پڑھیں

  • آئین میں ترمیم کا معاملہ

    قومی انتخابات کسی بھی ملک کے لیے استحکام اور ایک نئے دور کی علامت سمجھے جاتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وطن عزیز میں الیکشن سے نئے انتشار کا جنم لینا ایک روایت بن گیا ہے۔ 8 فروری کو عوام بالخصوص نوجوانوں نے جس جوش و خروش سے الیکشن میں حصہ لیا، اسے ملک و قوم کو آگے بڑھانے کے لیے ایک موقع � [..]مزید پڑھیں

  • گھورتی ہوئی بے لگام غربت

    بلند و بالا پہاڑوں اور پیچ در پیچ بل کھاتے ہوئے دریا کے درمیان بسے ایک چھوٹے سے دلکش شہر میں، زندگی باہر سے خوبصورت لگ رہی تھی۔ ہوا تازہ تھی، آسمان چوڑا تھا، اور ارد گرد کی پہاڑیاں ہریالی سے سرسبز تھیں۔ لیکن اس قدرتی خوبصورتی کی سطح کے نیچے، ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی تھی۔ گہری ا [..]مزید پڑھیں

  • ایک گلاس دودھ

    (ایک بنگلہ کہانی سے متاثر ہو کر) وبائی مرض پھیلنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہو گئیں۔ بہت سارے خاندان بکھر گئے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے غربت کی لکیرکے نیچے عوام الناس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں غریب لوگوں کی ٹولی س [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کا تبسم ۔۔ صوفی تبسم

    ’صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی 125 ویں سالگرہ کا دو روزہ جشن منا رہے ہیں‘۔ صوفی تبسم آرٹ اکیڈمی لاہور کی ڈائریکٹر ڈاکٹر فوزیہ تبسم نے فون پر دعوت دیتے ہوئے کہا۔ کب ؟ کہاں؟ پانچ اگست ان کی سالگرہ کا دن ہے۔ اسی مناسبت سے الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں دو روزہ تقریبات کا سلسلہ ترتیب دی [..]مزید پڑھیں