تبصرے تجزئیے

  • نفرت کاشت کرنے سے گریز کیا جائے

    صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ میں  مذہب ، عقیدے اور نسل کی بنیاد پر  نفرت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔  امریکی صدر کا یہ بیان  شکاگو کے نواح میں ایک  اکہتر سالہ مالک مکان کے ہاتھوں ایک چھے سالہ فسلطینی بچے کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔  قاتل  مالک مکان   یہ کہ� [..]مزید پڑھیں

  • پاک بھارت کرکٹ میچ اور پی سی بی کے پھنے خان

    کرکٹ سے دلچسپی نہ رکھنے کے باوجود میں ہفتے کی دوپہر اپنی بیوی اور بچی کے ساتھ بڑی سکرین والے ٹی وی کے سامنے بیٹھ گیا۔ بھارت کے شہر احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہونا تھا۔ یہ شہر بھارت کے صوبے گجرات کا مرکز ہے۔ نریندر مودی اس صوبے کا کئی برسوں تک وزیر اعلیٰ رہا۔ اپنے اق� [..]مزید پڑھیں

  • حماس کیا ہے؟

    حماس کیا ہے؟ اس میں کون لوگ شامل ہیں؟ اسرائیل حماس تصادم کے تناظر میں یہ سوال ہر کوئی اٹھا رہا ہے۔ اگر تاریخ میں دیکھا جائے تو حماس کی ابتدا 1928 میں مصر میں اخوان المسلمون کی بنیاد سے جا کر جڑتی ہیں۔ تاریخ کے اس دور میں اخوان المسلمون بنیادی طور عرب اور اسلامی ریاستوں میں ایک ای [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہماری آنکھوں پر بندھی غزہ کی پٹی

    ہم مظلوموں کے لیے دعاؤں کے کنٹینرز بھر بھر کے بھیج تو رہے ہیں، آنکھوں سے لگے رومال بھگو تو رہے ہیں، سینہ کوبی کر تو رہے ہیں، جھولیاں پھیلا پھیلا کے کوس تو رہے ہیں، باآوازِ بلند کہہ تو رہے ہیں کہ رب کرے دشمن کی توپوں میں کیڑے پڑیں۔ ہم سڑکوں سڑک یکجہتی کیمپ لگا کے جہادی ترانے بجا [..]مزید پڑھیں

  • شاباش نوجوانو!

    شادی کی تقریبات میں طعام تک پہنچنا ایک مشکل کام ہوتا ہے۔ اگر آپ ایک لمبی قطار کے ذریعہ طعام تک پہنچنے کی کوشش کریں تو آگے پیچھے کے لوگ سیاسی سوالات کی بھرمار کردیتے ہیں۔ اس بھرمار سے نمٹتے ہوئے آپ اپنی پلیٹ میں کچھ ڈالنے میں کامیاب ہو جائیں تو دیگر پلیٹ بردار سیلفیوں کے ذری [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا انجام کیا ہوگا؟

    یوں تو پاکستان شروع ہی سے مشکلات میں رہا لیکن جس قدر اب مشکلات کا سامنا ہے یہ پہلے کبھی نہ تھا۔ اس بد قسمت ملک کے عوام کو کبھی فیصلوں میں شامل کیا گیا نہ ان کو درست معلومات تک رسائی دی گئی۔ گو کہ ایک آمرانہ دہائی کے دوران ملک میں کچھ صنعتی ترقی ہوئی تھی لیکن اسی دہائی میں پاکستان � [..]مزید پڑھیں

  • سر سید ڈے اور سر سید احمد خان

    17اکتوبر کو دنیا کے بیشتر ممالک میں ’سر سید ڈے‘ دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک تو سر سید احمد خان کی پیدائش 17اکتوبر  1817 کو ہوئی تھی اور دوسراسر سید احمد خان نے دنیا کی معروف یونیورسٹی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعمیر کراوئی تھی۔ دنیابھر میں بسے علی گ [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کیسے ہوں گے؟

    ’پلڈاٹ‘ کے سربراہ برادرم احمد بلال محبوب کا اصرار تھا کہ اسلام آباد میں ان کی طلب کردہ کانفرنس میں شرکت کی جائے جس کا موضوع ”آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کا انعقاد“ تھا۔ انہوں نے مختلف سیاسی رہنماﺅں، قانون دانوں، پروفیسروں ،دانشوروں اور اخبار نویسوں کو دعوت دے رکھ [..]مزید پڑھیں

  • غدر، زیتون کا پیڑ اور نکبہ

    مشرق وسطیٰ میں لگی آگ پھر بھڑکنے کو ہے۔ فلسطین کا زخم جو ایک ناسور بن کے عالمی ضمیر پہ مستقل دھبے کی صورت موجود ہے، ایک بار پھر رس رہا ہے۔  حماس کے  اسرائیل پر حملے کے بعد کئی نسلوں سے ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی ایک بار پھر سنگین کی نوک میں پروئے جا رہے ہیں۔ فضائی حم� [..]مزید پڑھیں