تبصرے تجزئیے

  • ’لہولہان کراچی‘ کی اصل کہانی

    اس صوبہ میں دیہی سندھ پر ڈاکوؤں اور شہری سندھ پر اسٹریٹ کرمنلز کا راج ہو وہاں کا وزیر داخلہ اس طرح کا بیان دے تو کوئی تعجب نہیں کہ آخر کیوں یہ مجرم آزاد اور عوام خوف زدہ ہیں؟ جہاں پچھلے 15سال سے ایک ہی جماعت پی پی پی کی حکومت ہے اور ایک ہی وزیر اعلیٰ ہیں وہاں تو سیف سٹی پروجیکٹ [..]مزید پڑھیں

  • انکوائری کمیشن سے سوموٹو تک

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کے خط پر اب چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سو موٹو ایکشن لے لیا ہے اور بدھ کو ایک سات رکنی لارجر بنچ اس کی سماعت کرے گا۔ اس سے پہلے اس خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فل کورٹ کے دو اجلاس ہو ئے۔ پہلے اجلاس کے بعد وزیر اعظم اور وزیر قانون کو چیف جسٹس پاکستا [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد ہائی کورٹ ہی نشانے پر کیوں؟

    اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججوں کو خط موصول ہوئے ہیں جن میں دھمکانے والا نشان بنا ہؤا ہے اور لفافوں میں سے  پاؤڈر  بھی ملا ہے۔ یہ طے کرنے کے لیے کہ یہ مواد زہریلا  ی اجان لیواتو نہیں ہے،  پولیس  کے ماہرین اس کا تجزیہ کررہے ہیں۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے حکم پر  اس وقوعہ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کل اور آج

    یہ بہت پرانی کہانی ہے۔ برصغیر کے بٹوارے سے زیادہ پرانی کہانی ہے۔ تب ہندوستان میں انقلابیوں کی کمی نہیں تھی۔ گلی کوچوں میں انقلابی گھومتے پھرتے نظر آتے تھے۔ تب ہم چھوٹے تھے بلکہ چھوٹے بچے تھے۔ حیران ہوکر ہم انقلابیوں کو دیکھتے تھے۔ دیکھنے میں وہ عام آدمیوں کی طرح تھے۔ وہی ا� [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف کا پہلا احتجاجی شو ہی ناکام

    پاکستان تحریک انصاف کی کافی کوشش ہے کہ وہ ملک میں ایک احتجاجی تحریک چلائے۔ اس مقصد کے لیے انتخابات کے بعد سے کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ بھی حقیقت ہے کہ چھ ججز کے خط کے بعد وکلا تحریک کی کوشش بھی کی جا رہی ہے۔ ویسے تو وکلا تحریک کی بھی کافی عرصہ سے کوشش کی جا رہی ہے اور اس حوالے سے بھی م [..]مزید پڑھیں

  • جج صاحبان کا مکتوب گرامی!

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ معزز جج صاحبان کی اجتماعی فریاد کا محرک کچھ بھی ہو، اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ کوئی دوسری رائے نہیں کہ مطلوب فیصلے لینے کے لئے ججوں کو ڈرانے، دھمکانے یا للچانے کا باب ہمیشہ کے لئے بند کردینے کا وقت آ گیا ہے۔ لیکن خط کا معاملہ اتنا [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اردو ادب کے معمار

    برطانیہ کو اس لیے اردو کا تیسرا بڑا مرکز کہا جاتا ہے کہ یہاں اردو کے اہل قلم نے ناسازگار حالات کے باوجود ادبی سرمائے میں اضافہ کیا۔ نثر نگاری اور شاعری کے ایسے چراغ روشن کیے جن کی تابنا کی تادیر قائم رہے گی۔ نثر نگاروں میں عبداللہ حسین، قیصر تمکین، ساقی فاروقی، رضا علی عابدی، [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ، دباؤ کی سیاست کا آخری مورچہ ہے

    تین سو وکیلوں کے خط اور تحریک انصاف کی طرف سے حکومت کے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن پر مسلسل عدم اعتماد کے اظہار کے بعد  سپریم کورٹ  کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھے ججوں کی شکایات کا جائزہ لینے کے لیے  از خود نوٹس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاملہ کی [..]مزید پڑھیں

  • ہوائی کمپنی، ہوا ہو گئی

    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ملک کی قومی ایئر لائن جس کا سلوگن Great People to Fly with جس وقت جیکو لین کینیڈی نے دہرایا تھا تو شاید اس ادارے کو  قومیائے ہوئے صرف سات برس ہی گزرے تھے۔ آج 62 برس بعد یہ نجی شعبے کو فروخت کی جا رہی ہے اور یہ عمل جون تک مکمل ہو جائے گا۔ پی آئی ا [..]مزید پڑھیں