تبصرے تجزئیے

  • سابق اور موجودہ شوہر کی لڑائی کیوں؟

    غیر شرعی نکاح کیس میں دورانِ سماعت بشریٰ بی بی، جن کی شہرت پنکی پیرنی کے نام سے ہے، ان کے سابق شوہر خاور مانیکا اور موجودہ شوہر جنہیں ان دنوں بانی پی ٹی آئی بولاجاتا ہے آپس میں لڑ پڑے۔ پچھلے بنچ پر بیٹھی بشریٰ بی بی بھی لڑائی میں کود پڑیں اور اپنے سابق شوہر کو لعن طعن کرتی رہیں� [..]مزید پڑھیں

  • 2024 کی ’انتخابی فلم‘ ناکام کیوں ہورہی ہے؟

    انتخابات 2024 میں 2018   کی ’ انتخابی فلم‘  دکھائی جارہی ہے۔ فلم کا ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر تو پرانا ہے لیکن اداکار تبدیل ہوگئے ہیں۔ یہ ’نئے ‘ اداکار چونکہ  پہلے بھی اس رول میں منظر عام پر آتے رہے ہیں ، اس لیے لوگ حیران و پریشان ہیں کہ اگر انہی پرانے آزمودہ و ناکا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افسوس ناک حقیقت، افسوس ناک تاثر

    ہر پاکستانی کسی نہ کسی مرحلے پر اپنے ملک کے افسوسناک تاثر پر مایوسی کا اظہار کرتا ہے۔ لاکھوں پاکستانی دنیا بھر میں کام کرتے ہیں اور انہوں نے اپنی محنت اور کام کرنے کی استعداد کی وجہ سے نام کمایا ہے۔ سمندر پار پاکستانی خاص طور پر عالمی میڈیا میں کئے جانے والے منفی تبصروں کے با� [..]مزید پڑھیں

  • مکافاتِ عمل کی حقیقی مثال

    منگل کی رات سونے سے قبل یہ سوچا تھا کہ بدھ کی صبح اٹھ کر جو کالم لکھنا ہے، اس کے ذریعے ایک بار پھر ’سائفر کہانی‘ کی تفصیلات دہرانا ہوں گی۔ اس ضمن میں چند کلیدی نکات پر توجہ دیے بغیر یہ سمجھا ہی نہیں جاسکتا کہ بانی تحریک انصاف کو سائفر کی وجہ سے سزا کیوں سنائی گی ہے۔ جو سزا � [..]مزید پڑھیں

  • سائفر اور توشہ خانہ میں سزائیں

    سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ اسی طرح توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بیگم کو چودہ چودہ سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ دونوں مقدمات میں سزاؤں سے الیکشن کا ماحول کافی حد تک بدل گیا ہے۔ دون [..]مزید پڑھیں

  • ایودھیا سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں

    گزشتہ ہفتے ایودھیا میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا افتتاح کیا۔ یہ وہ مندر ہے جسے پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کو مسمار کر کے تعمیر کیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا دعویٰ تھا کہ بابری مسجد اِس مندر کو گرا کر بنائی گئی تھی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کا یہ دعویٰ تسلیم ک� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور راحت فتح علی خان

    آج کل راحت فتح علی خان اور عمران خان کے ستارے گردش میں ہیں۔ قوم کے دونوں سپوتوں کا بُرا وقت چل رہا ہے۔ دونوں پر مفسدات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ایک صاحب کو تو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں، جب کہ صاحبِ سُروسُرور کا ابھی (میڈیا) ٹرائل چل رہا ہے۔ پہلے راحت کا [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے اقتدار کی تکون اور عوام؟

    دنیا بھر کی جمہوریتوں کا چلن اس یونیورسل اصول پر ہے کہ ”طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں“۔ لیکن اس تضادستان میں طاقت کا سرچشمہ وہ ہے جس کے ہاتھ میں لٹھ یا ڈنڈا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ڈنڈا پیر ہے بگڑے تگڑے لوگوں کا۔ اگر کسی کو شک ہے تو بے شک 9 مئی والوں سے پوچھ لے۔ یہی وجہ ہے کہ اس [..]مزید پڑھیں

  • یہ اسیری بھی کیا اسیری ہے

    مقبولیت کا خمار ہو کہ شہرت کا بخار، ہمارے ملک میں گردن توڑ بخار سے زیادہ خطرناک بلکہ ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے۔ قائد اعظم، قائد ملت، قائد عوام، محترمہ فاطمہ جناح، محترمہ بے نظیر بھٹو ہر کسی لیڈر کو اپنی شہرت و مقبولیت کی قیمت چکانا پڑی ہے۔ حیرت انگیز طور پر قیمت چکانے والے سادہ پ� [..]مزید پڑھیں