تبصرے تجزئیے

  • ’جج محمد بشیر ‘سے سسٹم کی جان کب چھوٹے گی؟

    سائفر کیس  میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتہائی بھونڈے انداز میں سزا سنانے کے ایک ہی روز بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بھی عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ سے  کم داموں تحائف  خریدنے کے الزام میں طویل قید ، جرمانہ اور نااہلی کی سزا سنائی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تیس مار خاں کی کہانی ختم شد؟

    سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا جرم ثابت ہونے پر خصوصی عدالت نے ہمارے تیس مار خاں کھلاڑی کو ایک گدی نشین سمیت دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے تو اس پر مختلف النوع چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔ طرح طرح کے سوالات اُٹھائے جارہے ہیں۔ حالانکہ درویش کو دس سے چودہ سال کی سزا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں کے منشور و الیکشن 2024

    منشور کسی بھی سیاسی جماعت کا وہ پروگرام ہوتا ہے جو اس کے ویژن اور آئندہ کے لائحہ عمل کا عکاس ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے سیاسی جماعت اور اس کی قیادت عوام کو بتاتی ہے کہ وہ برسر اقتدار آ کر ان کے لئے کیا کرے گی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے کیا لائحہ عمل اختیار کرے گی۔ گویا منشور کسی بھی س� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سائفر کیس کا فیصلہ: انگنت دائروں کا سفر

    سائفر کیس کا فیصلہ سنا تو دل کو ٹٹولا، وہاں نہ خوشی کے جذبات تھے نہ افسوس کے۔ یہ وہی منیر نیازی والا معاملہ تھا کہ: وہ بےحسی ہے مسلسل شکستِ دل سے منیر کوئی بچھڑ کے چلا جائے غم نہیں ہوتا  کچھ غور کیا تو یاد آیا کہ کپتان کے حالات حاضرہ کی شرح بھی منیر نیازی نے ہی بیان کر دی ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن2024 کے منصفانہ اور شفاف ہو نے کا مسئ

    الیکشن 2024 کے بارے میں ابہام پیدا کرنے والے ناکام ہو چکے ہیں۔ الیکشن ہونے جارہے ہیں ابہام کے بادل مکمل طور پر چھٹ چکے ہیں۔ الیکشن نظام کے تسلسل کے لئے اور نظام مملکت کی سلامتی کے لئے ضروری ہے دشمن اس محاذ پر شکست کھا چکے ہیں لیکن انہوں نے ہار نہیں مانی ،وہ دہشت گردی کاہوا کھڑا کر � [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی نے تو امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

    امریکا پر تو خیر کیا اثر ہو گا البتہ غزہ پر اسرائیلی فوج کشی کو تقریباً نسل کشی قرار دینے کی بابت بین الاقوامی عدالتِ انصاف کی عبوری رولنگ میں اسرائیل کے ممکنہ مواخذے کی رائے سامنے آنے کے بعد یورپی یونین میں اسرائیل کا غیر مشروط ساتھ دینے کے بارے میں اختلاف بڑھ گیا ہے۔ مثلاً س [..]مزید پڑھیں

  • مداخلت

    ارادہ تھا ، ارا دہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے ، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں ، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے کراچی میرا ملک ہے ۔ کراچی میرا وطن ہے اس کی اپنی تہذیب ہے ، تمدن ہے، ثقافت ہے ۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔ بٹوارے سے پہلے میرے ملک کی [..]مزید پڑھیں