تبصرے تجزئیے

  • ایک اور مردِ درویش رخصت ہوا

    ڈاکٹر حنیف چوہدری اپنے اللہ کے حضور پیش ہو گئے۔ میرا مالک اُن کے درجات بلند فرمائے، ان کی لغزشوں اور خطاؤں سے درگزر کرے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ ملتان ایک درویش صفت محقق اور صاحبِ قلم سے محروم ہوگیا۔ یہ لوگ غنیمت تھے لیکن ملال تب اور بڑھ جاتا ہے جب شہر بھ� [..]مزید پڑھیں

  • یہ ملک عوام کا یا صرف سرکار کا؟

    ہم غور کریں تو ہمارے ملک کی بیوروکریسی میں کئی ایسے عہدے ہیں جن کی فی زمانہ کوئی ضرورت ہے. نہ ان کے پاس کوئی کام ہے،جس کا ریاست پر اربوں روپے کا بوجھ پڑتا ہے۔ ویسے تو کئی محکمہ جات بھی غیر ضروری ہیں اور ہر محکمے میں درجنوں عہدے فضول رکھے ہوئے ہوتے ہیں۔ لیکن آج ہم پاکستان اور پاک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اسرائیل اور بھارت سے دوستی؟

    پچاس سال پہلے اکتوبر 1973میں یہودیوں کے مقدس دن یوم کِپور پر مصر، شام اور کچھ دیگر عرب ممالک کے اتحاد نے اسرائیل پر حملہ کردیا تھا۔ حملے کا مقصد ان علاقوں کو واپس لینا تھا جن پر 1967 میں اسرائیل نے قبضہ کرلیاتھا۔ امریکا فوری طور پر اسرائیل کی مدد کو پہنچ گیا۔ سابقہ سوویت یونین (رو� [..]مزید پڑھیں

  • سائنسی ترقی میں حصہ ادا کرنے کی ضرورت

    یہ لندن کا ایک شاندار اور پُروقار کانفرنس ہال تھا جہاں پروفیسر ائن ولمٹ کو خطاب کرنا تھا۔ لیکچر سننے والوں میں پورے برطانیہ سے آئے ہوئے اہم سائنسدان اور بیالوجی کے طلبا وطالبات شامل تھے۔ یہ وہی پروفسیر ولمٹ تھے جنہوں نے پہلی بار کلوننگ کے ذریعے ایک ایسا سائنسی کارنامہ انجام د� [..]مزید پڑھیں

  • حماس اسرائیل تنازعہ میں مظلوم کون ہے؟

    اسرائیل نے سرکاری طور پر تسلیم کیا ہے کہ حماس کے حملہ میں 600 اسرائیلی شہری اور فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ایک سو سے زیادہ اسرائیلی یا دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے باشندوں کو جبراً حراست میں لے کر غزہ منتقل کردیا گیاہے۔ ابھی تک    اسرائیل میں ہلاک یا لاپتہ ہونے والوں کی حتم [..]مزید پڑھیں

  • یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

    کسی کا اچانک غائب ہو جانا، یک دم کسی پریس کلب یا ٹی وی چینل پر نمودار ہو جانا، کمرہِ عدالت سے ضمانتی کاغذ لہراتے ہوئے باہر نکلتے ہی بنا نمبر پلیٹ کی کسی گاڑی میں ڈنڈہ ڈولی ہو کے اڑن چھو ہو جانا۔ ان میں سے کچھ بھی ہرگز ہرگز اب کوئی غیر معمولی واقعہ یا چیختی چلاتی خبر نہیں رہے۔ ہم [..]مزید پڑھیں

  • ’میں لوہے کا یہ حق تسلیم نہیں کرتا‘

    نواب مشتاق احمد گرمانی پاکستان کے انتہائی ممتاز سیاستدانوں میں شمار ہوتے تھے۔وزیر بحالیات رہے، داخلہ اور امورِ کشمیر کی وزارت سنبھالی۔ مغربی پاکستان کے گورنر رہے،اب وہ اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں۔ان کے ساتھ کئی ملاقاتیں رہیں۔ اور پاکستان کے مسائل پر گفتگو ہوتی رہی۔ 1979میں ان کا [..]مزید پڑھیں

  • تجربہ کرنے میں کیا حرج ہے؟

    ٹاٹا سٹیل کا چیئرمین جمشید پور میں اپنے سٹیل یونٹ کے سٹاف کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ میں تھا، جب اس کے ایک ملازم نے اس کی توجہ ایک سنجیدہ امر کی طرف مبذول کرواتے ہوئے اسے بتایا کہ ورکرز کے ٹوائیلٹس میں صفائی اور حفظانِ صحت کا معیار بہت خراب ہے۔ مزید اس نے یہ کہا کہ دوسری طرف افسران [..]مزید پڑھیں