تبصرے تجزئیے

  • میری کہانی (8)

    ’’میری کہانی‘‘ سلسلہ شروع کرتے ہوئے مجھے قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ مجھے پرپیچ گلیوں سے گزرنا پڑےگا۔ میں ایک گلی میں داخل ہوں گا اور اسے عبور کرنے سے پہلے ایک اور گلی آ جائے گی جس کی ابھی باری نہیں آئی تھی۔ مجھے ماڈل ٹاؤن میں خوبصورت اور ایک بالکل مختلف بستی کا ذکر [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی کے تضادات

    دہشت گردی ایک قومی مسئلہ ہے مگر ہماری سیاسی، انتظامی اور ریاستی حکمت عملی میں تضادات اور اندرونی سہولت کاری کی وجہ سے پاکستان اس سے نمٹ نہیں پا رہا ہے۔ ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے کئی معاملات میں الجھے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہماری حکمت عملی میں ابہام کا پہلو غالب ہے ۔ ایک مسئ� [..]مزید پڑھیں

  • حکومت چلانے کے یہ ڈھنگ کب تک کامیاب ہوں گے؟

    تحریک انصاف نے رات گئے تک  وزیر داخلہ محسن نقوی کی اس درخواست کا  جواب نہیں دیا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد حکومت کسی صورت اسلام آباد میں احتجاج کرنے یا دھرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ البتہ  اس بارے میں حکومت سمیت پاکستان کے کسی شہری کو غلط فہمی  نہیں ہے کہ پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دہشت گردی کے خلاف متحد ہ آواز اور قومی بیانیہ

    نیشنل ایکشن پلان کی ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں بہت سے اہم اور فوری نوعیت کے فیصلے کئے گئے ہیں جن میں سرفہرست دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بلوچستان میں ملٹری آپریشن کی منظوری ہے۔ اس بارے میں کوئی دوسری رائے نہیں ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے بُری طرح نشانے پر ہے۔ دہشت گرد نہ صرف سیکیو [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (7)

    میں تو مشاعرے کے تمنائی ہجوم کو کالج کے پرنسپل دلاور حسین کے انتقالِ پُرملال کی خبر سنا کر انہیں تتر بتر کرنے میں کامیاب ہوگیا، مگر اگلے روز دلاور صاحب نے مجھے اپنے آفس میں طلب کرلیا۔ میں مجرموں کی طرح ان کے سامنے تھا۔ انہوں نے مجھے مخاطب کرکے کہا ’’تمہیں میرے انتقال ک� [..]مزید پڑھیں

  • گدا گری پیشے سے لے کر ایکسپورٹ تک

    اللہ مجھے اس قوم کی غائبانہ عظمت کے گن گانے والوں کی گرفت سے محفوظ رکھے کہ میں یہ کہنے والا ہوں کہ پاکستان دنیا میں تعداد میں سب سے زیادہ گداگروں اور فقیروں کا ملک ہے۔ میں یہ بات کسی علامتی حوالے سے نہیں بلکہ صاف صاف معنوں میں لکھ رہا ہوں۔ گداگروں کی فہرست میں سبھی شامل ہیں۔ سڑ [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش کےاردو داں ماہرقانون ایم آئی فاروقی

    دنیا میں بہت ساری شخصیات گزری ہیں جو اپنی پزیرائی نہیں چاہتیں ۔ وہ بے لوث خدمات انجام دیتی ہیں لیکن تشہیرکی قائل نہیں۔ جس کی وجہ سے ان لوگوں کے بارے میں دنیااجنبی رہ جاتی ہے۔ البتہ ایسے لوگوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنا سماج  اوربالخصوص نئی نسل کےلئےضروری ہے۔ آج میں آ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان یا ایک بے قابو بحران

    جان کی امان پاتے ہوئے سرکار مائی باپ کی خدمت میں عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ عمران خان اب سیاستدان کا نام نہیں رہا۔ اپنے تئیں ایک بحران کا عنوان بن چکا ہے جس سے بچاؤ کی صورت ہمارے مائی باپ ڈھونڈنے میں قطعاً ناکام ہورہے ہیں۔ میری بات پر اعتبار نہیں تو راولپنڈی اور اسلام آباد م [..]مزید پڑھیں

  • میری کہانی (6)

    پروفیسر دلاور حسین جسمانی طور پر لحیم شحیم تھے۔ وہ کالج سائیکل پر آتے تھےاور رستے میں جب کسی تانگے یا ریڑھے پر ان کا ہاتھ پڑ جاتا وہ پیڈل مارنا چھوڑ دیتے تھے اورجب تانگے یا ریڑھے کا ساتھ چھوٹنے لگتا، فوراً پیڈل چلانا شروع کردیتے۔ سردیوں میں ہم طالب علم دھوپ سینکنےکیلئے کالج [..]مزید پڑھیں