تبصرے تجزئیے

  • مولانا کے پاس کون سی گیدڑ سنگھی ہے؟

    مولانا فضل الرحمان پاکستان کی پاور پالیٹکس کی سب سے معتبر کتاب ہیں۔ میرے بس میں ہو تو اس کتاب کو سیاسیات کے نصاب کا حصہ بنا دوں۔ مولانا اقتدار کی سیاست کرتے ہیں، مگر یہ تو سب ہی کرتے ہیں۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف سبھی۔ پھر فرق کیا ہے؟ وہ کیا چیز ہے جو مولانا کو اپن� [..]مزید پڑھیں

  • انسان اسمارٹ بھی ہے مگر…

    میں انسانیت کے بارے میں سوچتا ہوں تو لگتا ہے کہ یہ جس ڈگر پر رواں ہے یہ بربادی کا راستہ ہے۔ یہ کسی دیوانے کی بڑ نہیں بلکہ ایک جہاں دیدہ اور وسیع المطالعہ طویل العمر شخص کی سوچ کا نچوڑ ہے۔ یہ شخص اپنی ذات میں انجمن اور کثیر الجہت ہے جس کے خیالات اور طرز زندگی پر ایک عالم فریفتہ ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان پر مسلط ’پراکسی جنگ‘

    بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمن نے اچانک اٹھ کر ایک مختصر خطاب کیا۔ ان کی تقریر میرے اندازے کے مطابق 8 سے 9 منٹ تک محدود رہی۔ اس کا ایک ایک لفظ مگر ملکی سیاست کے بارے میں مضطرب ہر شخص کے لئے قابل غور ہونا چاہیے۔ اہم ترین پہلو یہ بھی ذ [..]مزید پڑھیں

  • ہماری ترجیح: علم وتحقیق یا کھیل کود؟

    بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا، خدا بخشے ہمارے ایک بزرگ دوست ارشاد احمد حقانی ہوا کرتے تھے جو جنگ میں ایسے ہی چھائے ہوئے تھے جیسے آج ہمارے محترم چوھدری سہیل وڑائچ۔ اس ایشو پر بحث ہو سکتی ہے کہ حقانی صاحب کی آنکھیں بند ہوتے ہی ان کے تمام احباب نے کیوں آنکھیں موندلیں؟ ان کے اوپر کچھ ل� [..]مزید پڑھیں

  • اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟

    اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاقی حکومت کیلئے ایک سرپرائز ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن قبل اختر مینگل کو کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اختر مینگل نے وزیراعظم سے یہ کہہ کر معذرت کر لی تھی کہ میں تو اسٹیک ہولڈر ہی نہیں، میری پارٹی کے پاس تو [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ کا چانسلر اور ماضی کا بوجھ

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی چانسلر بننے کی خواہش پر عالمی میڈیا میں بات ہو رہی ہے۔ اخبارات میں کالم چھپ رہے ہیں۔ برطانوی اخبارات اس موضوع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں دائیں اور بائیں بازوں کے لکھاری کھل کر لکھ رہے ہیں۔ دی گارڈین  تازہ ترین کالم میں اس موضوع کو زی [..]مزید پڑھیں