تبصرے تجزئیے

  • میری کہانی (4)

    گزشتہ سے پیوستہ) وزیر آباد میں میں نے پانچویں تک تعلیم حاصل کی ، ہمارا سکول غلہ منڈی کے پاس تھا۔ اس میں ایک صحن تھا اور چار پانچ کمرے تھے۔ کلاس رومز میں صرف ایک کرسی ہوتی تھی جس پر ماسٹر جی بیٹھتے تھے۔ ہم بچے زمین پر چوکڑی مار کربیٹھتے ۔ اس دور میں قلم سے زیادہ لکڑی کی ایک اسٹک [..]مزید پڑھیں

  • سموگ کے حکیم اور ہم سب کی نصیحتیں

    سموگ پر ہر کوئی ایکسپرٹ بنا ہوا ہے۔ ٹریفک پر کنٹرول ہونا چاہیے،بھَٹوں کو دور رکھنا چاہیے،غرضیکہ جتنے ایکسپرٹ اتنی باتیں۔ جسے جوئے کی لت پڑی ہو وہ نصیحتوں سے جوا چھوڑ دیتا ہے؟ سگریٹ پینے کے جو عادی ہوں اُنہیں لاکھ کہیں کہ سگریٹ نوشی صحت کیلئے تباہ کن ہے کیا سگریٹ پینا چھوڑ دیتے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کی آخری بال کی طرح مارچ کی آخری کال

    ایک عرصہ سے جس احتجاجی کال کا انتظار کیا جا رہا تھا ،وہ بالآخر سامنے آ گئی ہے۔پی ٹی آئی کے بانی اور قائد عمران خان نے اپنے چاہنے والوں کو 24نومبر 2024کو اسلام آباد کی طرف مارچ کی کال دے دی ہے۔ پی ٹی آئی عمران خان ہے اور عمران خان اپنے چاہنے والوں کے لئے ایک مرشد اور پیر کامل کی حیثیت [..]مزید پڑھیں

  • گھڑے کی مچھلیاں آزاد ہو رہی ہیں

    شیدے ریڑھی والے نے مجھے فون پر اطلاع دی کہ اُس نے سبزی   و پھلوں کی بجائے مچھلی بیچنے کی ریڑھی لگا لی ہے اِس لئے مچھلی کھانے کا دِل کرے تو کہیں اور نہیں میرے پاس آئیں۔مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی،کیونکہ سردی کے آتے ہی مچھلی کا استعمال بھی شروع ہو جاتا ہے، شیدا  چونکہ ایک دیکھ [..]مزید پڑھیں

  • شرطیہ پرانا پرنٹ اور داغوں کی بہار

    اخبار سے خبر تو اب غائب ہو گئی۔ کالم کے نام پر خامہ فرسائی کے اطوار بھی چراغ حسن حسرت کے لفظوں میں ’کثرت استعمال‘ سے متروک ہو رہے ہیں۔ فکاہیہ کالموں میں ایک عطا الحق قاسمی اگلے وقتوں کی نشانی بچے ہیں۔ رپورٹنگ سے کالم کا رخ کرنے والے خبر کو کالم کا لبادہ پہناتے ہیں مگر صیغہ � [..]مزید پڑھیں

  • 24 نومبر کو تخت یا تختہ

    اس بار 24 نومبر کو شروع ہونے والی عمران خان کی  فیصلہ کن تحریک  کے نشانے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس آف پاکستان یحیٰ خان آفریدی ہیں۔  عمران خان کے اہداف کی لسٹ سے آرمی چیف اور آئی ایس آئی  چیف کے نام  غائب ہیں۔  عسکری قیادت جنہیں وہ ہینڈلر کہہ کر  پک� [..]مزید پڑھیں

  • مولانا سے ایک مکالمہ!

    کیا بات ہے مولانا آپ آج کچھ پریشان نظر آ رہے ہیں۔ پریشانی کی بات تو ہے آپ نہیں جانتے ملک میں کیا ہو رہا ہے؟ یہ تو آپ صحیح کہتے ہیں۔ لاقانونیت ہے آئین کی بے حرمتی ہو رہی ہے ۔ بے گناہ لوگوں کو دہشت گردی کے الزام میں پکڑا جا رہا ہے، کشمیر پر ہماری طرف سےلچک دکھاتے چلے جانے پ� [..]مزید پڑھیں