تبصرے تجزئیے

  • ایک اور سیاسی جماعت!

    کیا پاکستان کو درپیش گوناگوں مسائل کا حل ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام ہے؟ یہ سوال میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ تین جانے پہچانے سیاستدان، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور مصطفی نوازکھوکھر اِس مفروضہ نئی سیاسی جماعت کے مبلّغین یا محرّکین سمجھے جاتے ہیں۔ تینوں سے میری بہت گہری [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آسان بات ہی مشکل ہوتی ہے

    سچ پوچھیں تو ملکِ عزیز میں جاری حالیہ سیاسی قلابازیوں کے موسم میں جو چیز عام ہے وہ کنفیوژن ہے۔ عوام کی تو بھلی پوچھیں، انہیں تو یہ بھی یقین نہیں کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں ہوں گے۔ اگر ہوں گے تو کب ہوں گے اور کیا وہ واقعی الیکشنز ہی ہوں گے؟ اوپر سے نگران ہیں کہ انہیں دیکھ کر خیال ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

    ریاست اور اس کے اداروں کی تقدیس اور تعظیم گزشتہ کئی صدیوں سے ہماری جبلت میں شامل رہی ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں لیکن سوشل میڈیا نے ہر فرد کو ”خودمختاری“ کے واہمے میں مبتلا کرنا شروع کردیا۔ اپنے دل میں آئی بات ہر شخص اب برجستہ بیان کردیتا ہے۔ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہ [..]مزید پڑھیں

  • ہم اچھے اور ذمہ دار شہری کیسے بن سکتے ہیں؟

    آج ہم اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں کہ ایک اچھا اور ذمہ دار شہری کیسے بنا جا سکتا ہے اور ہم کیوں نہیں بنتے؟ مشاہدے میں آتا رہتا ہے کہ جب بھی کوئی بندہ کسی معاملے میں کوئی درخواست وغیرہ لکھتا ہے تو اس کے اندر اپنے حوالے سے لکھتا ہے کہ میں ایک ذمہ دار اور شریف شہری ہوں. � [..]مزید پڑھیں

  • اسمگلنگ میں فوج کا کردار اور احتساب

    نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کراس بارڈر اسمگلنگ میں ملوث فوجیوں  کو سخت احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا۔ آرمی چیف نے اپنے لوگوں پر واضح کردیا ہے کہ جو لوگ بھی اس کام میں ملوث پائے جائیں گے ، ان کا نہ صرف کورٹ مارشل ہوگا بلکہ انہیں جیل بھی بھیجا جائے گا۔ تاہم اس کے ساتھ& [..]مزید پڑھیں

  • چشم نم کا حوصلہ جواب دے گیا

    30 ستمبر کو ولادت رسول ﷺ کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ مسلم تقویم میں یہ دن مسلمانوں کے لیے کسی بھی دوسرے تہوار سے زیادہ جذباتی معنویت رکھتا ہے۔ کوئٹہ سے پچاس میل جنوب میں مستونگ کے مقام پر بھی عید میلاد النبی کا جلوس نعت اور درود کی آوازوں میں آگے بڑھ رہا تھا۔ کل پونے تین لاکھ آب� [..]مزید پڑھیں

  • ٹاک شو میں طمانچہ

    یہ کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہے کہ ٹی وی پہ ٹاک شو کے دوران اچانک ایک مہمان دوسرے مہمان پہ پل پڑے۔ روز نہ سہی سال میں ایک دو بار تو ایسا ہو ہی جاتا ہے۔ جب ایسا ہوتا ہے تو پروگرام کا میزبان بلیوں اچھلتے دل کو سنبھالتے، نیم دلی سے ناں، ناں، ہائیں، ہائیں کرتا دوڑتا ہے۔ گو اس کی بدن بو [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹے روپ کے درشن

    یہ ایک ناکام محبت کی سچی کہانی ہے۔ اس کہانی کا مرکزی کردار ہمارے دور کے ایک نامور کالم نگار اور مصنف راجہ انور صاحب ہیں جنہوں نے اپنی محبوبہ سے اس کی بے وفائی کا انتقام ایک کتاب کی صورت میں لیا۔ راجہ صاحب اپنی محبوبہ کو لمبے لمبے خط لکھا کرتے تھے اور محبوبہ بھی جواب میں ویسے ہی [..]مزید پڑھیں