تبصرے تجزئیے

  • باپو کی یہ امر کہانی

    سنو سنو اے دنیا والوں، باپو کی یہ امر کہانی"۔ ہم نے بچپن سے اب تک معروف گلوکار محمد رفیع کی آواز میں یہ مقبول نغمہ کئی بار سنا ہے اور آج بھی یہ نغمہ لوگوں کی زبان پر ترو تازہ ہے۔اور کیوں نہ ہو اس نغمے میں باپو کی زندگی سے منسلک باتیں بیان کی گئی ہے جسے بار بار سننے کو جی چاہتا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ (2)

    انڈیا اور کینیڈا کی حالیہ تلخی کو سمجھنے کے لیے ایک طائرانہ نظر خالصتانی تحریک پر ڈال لینی چاہیے جو تحریک پاکستان جتنی ہی پرانی ہے بلکہ اس سے بھی پہلے سکھ گرو مغلوں کے خلاف اکثر اٹھتے یا الجھتے رہے ہیں اور اذیتیں سہتے رہے ہیں۔ سکھ پنتھ کے پانچویں گرو ارجن دیو جی مہاراج جنہوں � [..]مزید پڑھیں

  • لتان کےسات اخبارات کے ابتدائی دنوں کی کہانیاں

    صحافتی زندگی کے حوالے سے اپنی یادوں کوقلمبند کرنے بیٹھا تو گویا دبستاں کھل گیا۔ کون سی خبر کب بنائی؟ کس ادارے میں کس کے ساتھ کام کیا؟ کس نے کتنی تنخواہ ہضم کی ؟ کون اب کس حال میں ہے؟ اور کون اب حال میں ہے نہ مستقبل میں صرف ماضی بن چکا ہے ؟ ایک ایسا ماضی جوہمیں ناسٹلجیا میں لے جا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • احتساب کوسیاسی نعرہ نہ بنایا جائے

    نواز شریف کی طرف سے2017 میں اپنی حکومت کے خلاف  مبینہ سازش میں ملوث  سابق جرنیلوں  اور ججوں کے  احتساب کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد مسلسل یہ بحث ہوتی رہی ہے  کہ کیا کوئی سیاسی پارٹی اسٹبلشمنٹ  کے   سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کرکے  ملکی سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں

    آپ مانیں یا نہ مانیں ہمارے نگران وزیر اعظم کا تو یہی خیال ہے، انہیں نگران وزیر اعظم بنانے والے سیاستدان بھی یہی کہتے ہیں کہ انہیں تو ایک پرچی پکڑائی گئی تھی۔ اس پر کاکڑ صاحب کا نام لکھا ہوا تھا۔ یقیناً انہیں نگران وزیر اعظم بنانے سے پہلے کسی کو جرات نہیں تھی کہ پوچھ سکیں کہ کاک [..]مزید پڑھیں

  • جی ٹوئنٹی کا اجلاس اور مذاق کا سامان

    حال ہی میں دہلی میں جی ٹوئنٹی ممالک کا اجلاس بڑی شان و شوکت کے ساتھ ختم ہو گیا۔ صحافیوں کی ایسے اجلاسوں میں مختلف ممالک سے آئے اپنے ہم پیشہ افراد اور سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات ہو جاتی ہے اور ایک نیٹ ورک سا بنتا ہے۔ اس اجلاس کے دوران میری بھی کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک صحاف� [..]مزید پڑھیں

  • پھپھولے!

    شعر کہتے ہی عمر بیت چلی ہے مگر نہ ہمیں شاعری کا ہنرآیا اور نہ ہی دوسرے شاعروں کی طرح بطور شاعر اپنی مارکیٹنگ کرنے کا.... نتیجہ یہ کہ لگتا ہے نصف صدی کی شاعرانہ زندگی اکارت گئی۔  جب تک زندہ تھے قریبی یار دوستوں کا حلقہ میسر تھا جن کو شاعری سنا کر ان کی طرف سے حرفِ پذیرائی کو تحسی [..]مزید پڑھیں

  • کینیڈا پاکستان ہے کیا؟

    سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی  کینیڈا میں پر اسرار قتل کے بعد  انڈیا اور کینیڈا کے بیچ سفارتی تنازع اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے اور مغربی ممالک اندرونی سطح پر دونوں ملکوں کے ساتھ مسئلے کو افہام و تفہیم سے سلجھانے پر زور دے رہے ہیں۔ مگر انڈین میڈیا کی جنونی کیفیت نے نہ صرف اس جل� [..]مزید پڑھیں