مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا
- تحریر زاہد حسین
- 11/14/2024 4:57 PM
گزشتہ ایک سال سے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری نسل کشی کو خاموش تماشائیوں کی طرح دیکھنے والے عرب اور مسلم ممالک ایک بار پھر ریاض میں جمع ہوئے۔ جہاں انہوں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے تنازع سے متعلق گفتگو کی۔ سعودی عرب کی جانب سے بنائے گئے نام نہاد اتحاد جن کا مقصد فلسطینی ر� [..]مزید پڑھیں