تبصرے تجزئیے

  • ملکی معیشت پر اشرافیہ کی گرفت

    ہم میں سے شاید ہی کوئی ہو جسے اس سوال سے واسطہ نہ پڑا ہو، دنیا کے بیشتر ممالک  مسائل کے باوجود ترقی کر رہے ہیں لیکن ہم ہیں کہ کولہو کے بیل کی طرح گھوم پھر کر وہیں کے وہیں ہیں۔ مسلسل حالت سفر میں ہیں ، سفر کی تھکان پاؤں سے اٹھ کر پورے بدن میں پھیل گئی ہے لیکن سفر ہے کہ کٹتا نہیں، آ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے صرف ایک التماس

    بلاشبہ ہر غلطی، معافی اور ہر معافی تلافی مانگتی ہے۔ سیّد مودودی کا معروف قول ہے _ ’’کوئی غلطی بانجھ نہیں رہتی۔ انڈے بچے دئیے چلی جاتی ہے۔‘‘ میں اتنے اضافے کی جسارت کررہا ہوں کہ غلطی جتنی بڑی ہوگی، اتنی ہی زیادہ کثیرالاولاد اور کریہہ النسل بھی ہوگی۔ زمانوں تک دودھو [..]مزید پڑھیں

  • ہم سب کے گریباں چاک ہیں

    مختلف عقائد سے وابستہ لوگوں کا ایک ساتھ امن و امان سے رہنا قابل ستائش عمل ہے۔ جب وہ افہام و تفہیم کے ساتھ ایک ہی ملک، ایک ہی معاشرے، ایک ہی محلے میں ایک دوسرے کے پڑوسی بن کر رہتے ہیں۔ ایک دوسرے کےغم و خوشی میں شامل ہوتے ہیں۔ تب ان کو ایک دوسرے کو سمجھنے کے مواقع ملتے ہیں۔ وہ ایک [..]مزید پڑھیں

  • شیر اک واری فیر۔۔۔

    میاں نواز شریف کا پچھلا بیانیہ ’ووٹ کو عزت دو‘ تو ان کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں کمر توڑ مہنگائی کے بلڈوزر نے سٹیکر بنا کے رکھ دیا۔ آخری دنوں میں کتری ہوئی پارلیمنٹ نے جس تیزی سے ’بوٹ کو عزت دو‘ پر کام کیا اس کے فوراً بعد 90 دن کی آئینی مدت میں انت [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ بیٹے کی دکھی ماں

    یہ ایک ایسے باپ کی کہانی ہے جس نے اپنی جوا ن بیٹی کی عزت بچانے کیلئے اسے خود گاؤں کے کنویں میں پھینک دیا۔ باپ نے اپنی بیٹی کی عزت تو بچالی اپنا ذہنی توازن کھو دیا۔ اس بدقسمت باپ کا نام ماسٹر سالک تھا جو امرتسر کے اسلامیہ ہائی سکول خزانہ گیٹ میں اردو اور فارسی کے استاد تھے۔ ان ک [..]مزید پڑھیں

  • عمران ریاض کی واپسی سے نواز شریف کی واپسی تک

    صحافی و اینکر  عمران ریاض تقریباً پانچ ماہ لاپتہ رہنے کے بعد واپس اپنے گھرپہنچ گئے ہیں لیکن نہ پولیس نے بتایا ہے اور نہ واپس آنے والے اینکر  نے خود، ان کے وکیل یا اہل خانہ نے یہ بتانے کی ضرورت محسوس کی ہے کہ وہ کہاں تھے اور اگر انہیں اغوا کیا گیا تھا تو وہ کس کی تحویل میں تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں

    میاں  نواز شریف  نے  سابق  آرمی چیف جنرل باجوہ،  سابق جنرل فیض حمید،  سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور 2018 میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو یہ بہت بھلا لگتا ہے مگر کیا ایساممکن  ہے ۔ اس پر کوئی با ش� [..]مزید پڑھیں

  • سانجھ کی روایت کو کس کی نظر کھا گئی؟

    کوئی بھی معاشرہ، ملک یا قوم ہو اس کی سب سے قیمتی چیز اور آگے بڑھنے کی راہ سانجھ پن میں ہوتی ہے۔ برصغیر ہند و پاک کی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ یہ خطہ سانجھ میں سب سے آگے تھا۔ سانجھا ہماری تہذیب کا مرکز تھا۔ ہمارے رسم و رواج، ہمارا خاندانی نظام جو اب بھی کسی حد تک قائم ہے۔ ہمارے رہن سہ� [..]مزید پڑھیں