تبصرے تجزئیے

  • پنجاب کی آئرن لیڈی وزیر اعلیٰ مریم نواز!

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک  محنتی، متحرک اور موثر وزیر اعلیٰ ہونے کا تاثر بنانا چاہتی ہیں۔ روزمرہ زندگی میں عوام کو درپیش مسائل کا  فوری حل، مہنگائی پر کنٹرول، روزگار کی فراہمی، نوجوانوں، خواتین اور عوامی بہبود کے نئے منصوبے شروع کرنا ان کی ترجیحات میں شامل نظر آتے � [..]مزید پڑھیں

  • پولینڈ کرسکتا ہے تو ہم کیوں نہیں؟

    یورپ کا ایک ملک ہے پولینڈ۔ 1980 کی دہائی میں اِس ملک کے معاشی حالات اِس قدر خراب تھے کہ حکومت کو اخراجات قابو میں رکھنے کے لیے شہریوں کی ماہانہ راشن بندی کرنی پڑتی تھی ۔ قانون کی رُو سے ہر شخص ایک ماہ میں صرف پانچ سو گرام مکھن، ایک کوکنگ آئل کا پیکٹ، اڑھائی سو گرام مٹھائی، سو اکل [..]مزید پڑھیں

  • ساڈے بولن تے پابندیاں!

    سیاست کا مقابلہ طاقت سے نہیں سیاست سے ہی ہو سکتا ہے۔ طاقت جتنی بھی استعمال کر لی جائے اس سے کسی کی سیاست کو دبایا یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اس اصول کی کار فرمائی ہم بھٹو، ضیا آویزش میں دیکھ چکے۔ طاقت ہونے کے باوجود جنرل ضیا بھٹو کی سیاست ختم نہ کر سکے۔ نواز شریف کی سیاست کو جنرل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آصفہ کو خاتونِ اوّل بنانے کا عمدہ فیصلہ

    پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں عام انسانوں کی بے پناہ اکثریت اپنے حکمرانوں سے اکتاچکی ہے۔ مذکورہ اکتاہٹ کے برجستہ اور مسلسل اظہار کیلئے ٹویٹر اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارم بھی میسر ہیں۔ اس کے علاوہ نیٹ فلیکس جیسی سٹریم سروسز کی بدولت ہمیں ایسی فلمیں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہیں جو [..]مزید پڑھیں

  • عطا تاڑر سے توقعات

    وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی ٹیم میدان میں اتار دی ہے۔ اس حوالے سے ایک عمومی اندازہ تو سب کو تھا تاہم میں سمجھتا ہوں، اس ٹیم میں سب سے مشکل کام عطا تارڑ کا ہے جنہیں وزارت اطلاعات کا قلمدان دیا گیا ہے۔ علیم خان کے پاس نجکاری کی وزارت ہے، وہ بھی بہت اہم ہے۔ مصدق ملک کی پاور اور پٹر [..]مزید پڑھیں

  • بنیادی اصولوں سے عاری سیاسی جماعتیں

    انہی دنوں ایک ٹی وی مذاکرے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مفتاح اسماعیل، بیرسٹر مصطفی نواز کھوکھر  و  دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے پہ کام کر رہے ہیں۔ اسی مذاکرے میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے سیاسی جما� [..]مزید پڑھیں

  • اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

    تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل  میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی     پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ عمران  خان کی صحت  و سلامتی کے بارے � [..]مزید پڑھیں

  • فارسی پنجاب کے کھیتوں میں دوڑائی گئی

    قابل اجمیری اگست 1931 میں راجستھان کے قصبہ اجمیر میں پیدا ہوئے۔ بچپن درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے نواح میں گزرا۔ گوش سماعت کی تربیت کا سامان موجود تھا۔ فہم سخن کے مقامات طے کر رہے تھے کہ ملک تقسیم ہو گیا۔ قابل اجمیری لکیر کے اس طرف حیدر آباد میں آن آباد ہوئے۔ شعر کے ہنر کو سین� [..]مزید پڑھیں

  • راز راز نہ رہا

    آج تک ر وئے زمین پر ایسا کبھی نہیں ہوا ہے کہ آپ نے بیج بویا ہو اور آناً فاناً وہ بیج سر سبز پھل دار درخت بن کر زمین سے نکلا ہو۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے وہ درخت آسمان کو چھونے لگا ہو۔ یا پھر ایک بچہ پیدا ہوتے ہی ایک سو میٹر آٹھ سکینڈ میں دوڑنے لگا ہو۔ یہ ممکن نہیں ہے۔ پہلی اینٹ ر [..]مزید پڑھیں

  • صدر زرداری کی حلف برداری

    تقریباً تین برس قبل صحافیوں کے ’نگہبانوں‘ نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو ’لیک‘ کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی گفتگو کی ریکارڈنگ تھی۔ اس کے آشکار ہونے سے لوگوں کو پتہ چلا [..]مزید پڑھیں