تبصرے تجزئیے

  • جنہیں طیش میں خوفِ خدا نہ رہا!

    کافی عرصے سے روزانہ نت نئی باتیں سننے اور دیکھنے میں آتی ہیں۔ اس حوالے سے تو ایک عجیب صورتحال سامنے آئی جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا۔ 9مئی کو جس طرح ہمارے دفاعی اداروں پر حملے کئے گئے ، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی گئی، یہ کسی نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا اور یہ ک� [..]مزید پڑھیں

  • دہر میں اِسمِ مُحمد سے اُجالا کر دے

    ربیع الا ول کا مہینہ آتے ہی مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ جاتی ہے کیونکہ اسی مہینے میں حضرت محمد ﷺ دنیا میں تشریف لائے تھے۔کئی ممالک میں مسلمان جلسہ کرتے ہیں اور کہیں جلوس نکالتے ہیں۔لندن سمیت برطانیہ کے تقریباً تمام شہروں میں جلوسِ محمدی نکالا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہفتوں جشن � [..]مزید پڑھیں

  • بلاول بھٹو: نیا عمران خاں

    درویش کو جناح ثانی ذوالفقار علی بھٹو سے بوجوہ جتنی مغائرت ہے، محترمہ بے نظیر بھٹو سے اتنی ہی اپنائیت۔ وہ ایک بڑے رتبے کی بااصول خاتون تھیں جنہوں نے جمہوریت، انسانی حقوق اور پاک ہند دوستی کے لیے کام کیا۔ امریکی کانگریس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اپنے دل کی آواز بیان کی کہ وہ د� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قاضی فائز عیسیٰ سے توقعات

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننے پر عوام میں ایک نوع کی خوشی یا مایوسیوں کے سائے میں اُمید کی موہوم سی کرن محسوس کی جارہی ہے، جس کا اظہار ہمارے مین سٹریم قومی میڈیا میں ہی نہیں سوشل میڈیا کی وسعتوں میں بھی ملاحظہ کیاجاسکتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو نہ صرف ملک کے مجموعی حالات ہی [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے

    الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ   نئی مردم شماری کے تحت  حلقہ بندیوں  کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی۔  اس کے بعد  54  دن  کاالیکشن پروگرام مکمل  ہوگا اور جنوری ک� [..]مزید پڑھیں

  • مٹی پاؤ پالیسی نہیں چلے گی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے بالآخر اپنی سیاسی خاموشی توڑ دی۔ ن لیگ کے ایک اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس سے اپنے خطاب میں انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ کوئی مٹی پاؤ پالیسی نہیں ہوگی۔ جس کا مطلب ہے کہ میاں نواز شریف کسی درگزر اور مفاہمتی موڈ میں نہیں ہیں۔ ان کی را [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس فائز مفت مشوروں سے ہوشیار رہیں

    نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو بہت مشورے دیے جا رہے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ جسٹس فائز کو سب سے پہلے سپریم کورٹ کی صفائی کرنی چاہئے۔ چند ایک ججوں کو نکال باہر کرنا چاہئے جب کہ کچھ کو واپس ہائی کورٹس بھجوا دیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے چیف جسٹس کو فیض آباد دھرنا کیس اُٹھانا چاہئے [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کی درستی
    • 09/21/2023 3:24 PM

    پاکستانی معیشت بدحالی کا شکار ہے اور اسے تنظیم نو کی سخت ضرورت ہے۔ ملک کو مالیاتی استحکام اور نجی سرمایہ کاروںکی واپسی درکار ہے۔ یہ طویل المدتی اہداف صرف ایسے پالیسی فریم ورک کے ذریعے ہی پورےکئے جا سکتے ہیں جس کا دورانیہ ایک فرد یا سیاسی جماعت کی آئینی مدت کا پابند نہ ہو ۔ ک� [..]مزید پڑھیں