تبصرے تجزئیے

  • جو مانگو گے ملے گا؟

    میری ایک بہت عجیب عادت ہے۔ ایک عادت تو میں نے بوجہ انکسار کہا ہے یار دوست تو مجھے کثیر الوجوہات ہونے کی وجہ سے صرف عجوبہ کہہ کر سب کچھ کہہ ڈالتے ہیں ۔ بہرحال جس عجیب عادت سے میں بہت زیادہ تنگ ہوں، وہ یہ ہے کہ جب کبھی لکھنے بیٹھتا ہوں مجھے نیند آ جاتی ہے اور اگر نہیں آتی تو رات ک [..]مزید پڑھیں

  • تحریک نسواں اور غوغائے سگاں

    شہر آشوب کا ذکر کرتے ہوئے فیض احمد فیض نے کہا تھا: رہ چلئے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے۔ اگر فیض آوارہ کتوں کے بھونکنے پہ پریشان تھے۔ تو سال بھر میں جب خواتین اپنے نسوانی و مساوی انسانی حقوق کی بازیابی کےلئے باہر نکلتی ہیں تو اُن کے نالے، ان کی فریادیں اور ان کی سسکیاں سننے وا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اب آصف زرداری اور شہباز شریف کا امتحان ہے!

    آصف علی زرداری دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہوگئے  ہیں۔ وہ  اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس طرح 8 فروری کو منعقد ہونے والے انتخابات کے بعد نئی اسمبلیوں اور  حکومتوں کی قیام کا جو سلسلہ شروع ہؤا  تھا، وہ آصف زرداری کے انتخاب کے بعد اختتام  پذیر ہؤا۔ اب  سب م [..]مزید پڑھیں

  • 44 سال بعد مرگِ یوسف کی خبر

    شعر یاد نہیں رہتے۔ کبھی کبھی سکول میں رٹا لگایا ہوا علامہ اقبال یا مولانا حالی کا شعر یاد رہ جاتا ہے یا کبھی کسی نعت خوان یا قوال سے سُنا ہوا کوئی مصرع ذہن میں آتا ہے۔ سپریم کورٹ سے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بارے میں ریفرنس پر رائے سُنتے ہوئے ایک شعر یاد آ گیا جو پھانسی کے بع [..]مزید پڑھیں

  • تخت سے عیسیٰ کب اترے گا؟

    چھ مارچ 2024، بروز بدھ، پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آویزاں گھڑی پر صبح کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں۔ ٹھیک 44 برس اور گیارہ ماہ قبل چھ فروری 1979 کے روز اسی عدالت کے ایک سات رکنی بنچ نے چار / تین کے منقسم فیصلے سے نواب محمد احمد خان کے مقدمہ قتل میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف اپی [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیلی فوجی امداد کا امریکی چور دروازہ

    سات مارچ کو غزہ کو خونی غسل دیے جانے کے چھ ماہ مکمل ہو گئے۔ گزشتہ برس اسرائیل کی نسل پرست حکومت نے مقبوضہ غربِ اردن میں غاصب یہودی آبادکاروں کے لیے مزید اٹھارہ ہزار گھر بنانے کا اعلان کیا۔ ان میں سے ساڑھے تین ہزار گھروں کی فوری تعمیر کی پچھلے ہفتے منظوری دے دی گئی۔ اس مقصد کے � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست وحکومت کی لڑ کھڑاتی سانسیں

    حکومتیں پالیسی سازی کرتی ہیں۔ عوام کی بہتری اور بھلائی کے لئے ملکی تعمیرو ترقی کے لئے دیرپا ویژن دیتی ہیں، منصوبہ سازی کرتی ہیں، منصوبوں کوعملی شکل دینے کے لئے پلاننگ کی جاتی ہے، سوچ و بچار کی جاتی ہے، عوام کے فوری مسائل حل کرنے کی راہیں تلاش کی جاتی ہیں۔ وسط مدتی منصوبے تشکی [..]مزید پڑھیں

  • بھٹو ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند مگر ادھورا

    بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ کا خوش آئند فیصلہ نامکمل اور ادھورا ہے۔ مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ کچھ سوالات نظر انداز کر دیے گئے، مسئلہ یہ بھی ہے کہ اس پہلے سوال کے بھی دوسرے اور اہم ترین  حصے کا تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا۔ فیصلہ اس حد تک خوش آئند ضرور ہے کہ سپریم کورٹ نے صدر پا [..]مزید پڑھیں