9 مئی مقدمات کے فیصلے دو سال بعد اس وقت ہی کیوں سنائے گئے ہیں؟
- تحریر عارفہ نور
- 08/05/2025 2:20 PM
9 مئی کے مقدمات کے فیصلے آچکے ہیں اور وہ بھی اس طرح کے جیسے فیصلوں کی کوئی ہول سیل لگی ہو۔ طویل انتظار کے بعد فیصلے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران جو سلاخوں کے پیچھے تھے، وہ جیل میں ہی رہے جبکہ جو کسی نہ کسی طرح آزادی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، بیشتر سزاؤں سے بری ہوگئے۔ اب ت [..]مزید پڑھیں