تبصرے تجزئیے

  • سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاست دانوں کی ذمہ داری

    سپریم کورٹ نے تاحیات ناہلی کا   اصول مسترد کرتے ہوئے 2018 میں کیا گیا فیصلہ تبدیل کردیا ہے۔  اس فیصلہ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو انتخابی سیاست میں حصہ لینے کا حق حاصل ہوجائے گا تاہم اس  کے علاوہ اس  فیصلہ کے ملکی سیاست پر کوئی فوری اثرات  مرتب ہونے  کا امکان [..]مزید پڑھیں

  • سلمان تاثیر کی خاموش برسی اور بولتا ہوا جنون

    4 جنوری کو شہید سلمان تاثیر کی برسی آئی اور خاموشی سے گزر گئی. 2011 میں سلمان تاثیر کو، جو اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے گورنر تھے، ان کے ایک محافظ نے، جو انتہا پسند مذہبی تھا، گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ گورنر سلمان تاثیر ایک لبرل اور روشن خیال سیاستدان تھے۔ ان کے سیاس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کلکتہ سفر کی مزید باتیں

    پچھلے کالم میں ہم نے مغربی بنگال اردو اکاڈمی کے سہ روزہ ساحر کی ساحری کے جشن کی روداد کو بیان کیاتھا اور مختصراًپروگرام کے حوالے سے باتیں کی تھیں۔ اس کے علاوہ کلکتہ میں قیام کے دوران مزید پروگرام میں شرکت ہوئی اور کئی لوگوں سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا۔آج اسی حوالے سے ہم اپنے ت [..]مزید پڑھیں

  • یہ فاصلے بھی تری ہجرتوں کا ورثہ ہیں

    شاعروں کی اکثریت اپنے علاوہ کسی اور کو بڑا شاعر تسلیم نہیں کرتی یا کسی دوسرے سخنور کی شاعرانہ قابلیت کا اعتراف کرنے میں بخیلی سے کام لیتی ہے۔ میرے دوست صابر رضا عجیب انسان ہیں جو اردو اور پنجابی کے ایک شاندار ادیب اور شاعر ہونے کے باوجود پاکستان سے مانچسٹر آنے والے شاعروں اور ا [..]مزید پڑھیں

  • خرگوش، کتا، پنجابی۔۔۔ اینمیل فارم؟

    کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ تین الفاظ ایک جملے میں استعمال کروں گا لیکن نگران وزیر اعظم نے کسی سوال کے جواب میں اپنے دبنگ لہجے میں فرمایا کہ کیا ہم قانون بنا دیں کہ بلوچستان میں خرگوش، کتا اور پنجابی کا قتل جائز ہے؟ ان کو شکوہ اُن صحافیوں اور سیاسی کارکنوں سے تھا جو بقول ان کے [..]مزید پڑھیں

  • دراڑیں پاٹیں اور میثاق جمہوری سیاست کریں

    اک عجب فضا ہر سو طاری ہے۔ ایسی سنگین اور مشکوک قبل از انتخابات فضا کبھی دیکھی نہ سنی۔ جب جمہوری عمل ہی پامال ہو کے رہ جائے اور آئندہ ہونیوالے انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے ہی مشکوک ہو جائیں تو پھر اس کے بطن سے ایک خوفناک منظر ہی برآمد ہوسکتا ہے۔ ملک کو پہلے ہی بڑی سماجی، نسل [..]مزید پڑھیں

  • حکومتوں کے ہتھکنڈے

    انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا، سیاسی جماعتیں اپنے اپنے انداز میں سرگرم ہیں۔کہیں امیدواروں کی فہرست کو آخری شکل دی جا رہی ہےتو کہیں امیدواروں کو نااہلی سے بچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔تحریک انصاف اور عمران خان پر وہی (بلکہ اِس سے بھی کہیں زیادہ) افتاد آن پڑی ہےجو گزشتہ انتخاب� [..]مزید پڑھیں

  • خاموش رہو !
    • 01/07/2024 1:00 PM

    ابن انشاء نے تقریباً پانچ دہائی پہلے اہلِ وطن کو وصیت کی تھی کہ : کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہو، اے لوگو خاموش رہو۔ ہاں اے لوگو خاموش رہو۔ اور کیا خوب وصیت و نصیحت ہے کہ جو ہمیں ہمیشہ کے لئے کام دینے والی ہے۔ ابن انشاء کے دور میں صرف پرنٹ میڈیا ہی ہوتا تھا تب بھی ح [..]مزید پڑھیں