تبصرے تجزئیے

  • گستاخی اور وہ بھی کس کی شان میں

    زیرِ عتاب جماعت ہو کے رہ گئی ہے۔ عتاب بھی ایسا کہ ختم ہونے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی۔ اور تو اور ہمارے دوست ملک احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو رہا۔ اسی جماعت کے 26 ارکان کے خلاف کارروائی کی ٹھانی ہوئی ہے ۔ اور ان کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن کو ارسال کی ہے [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی افواہیں

    آج کل سیاست میں ویسے تو کچھ نہیں ہو رہا، اس لیے یہ موسم سیاسی افواہوں کا بن گیا ہے۔ روزانہ ایک نئی سیاسی افواہ، ایک نئی سیاسی سازش مارکیٹ میں آجاتی ہے اور پھر اس پر گفتگو شروع ہو جاتی ہے۔ سیاسی افواہ یا سیاسی سازش جو مارکیٹ میں آج کل بہت عام ہے، ان میں دو افواہیں مارکیٹ میں م [..]مزید پڑھیں

  • لوگ کیا کہتے ہیں

    اسسٹنٹ نیوز ایڈیٹر نے مجھے بلایا اور کہا، بجو باورا بجٹ اسپیچ سننے کے بعد بے ہوش ہوگیا ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ بجو باورا بہت لمبے عرصہ تک بے ہوش رہے گا۔ اس کی جگہ تم جاکر بجٹ کے بارے میں لوگوں کی آرا  لے آؤ۔ لوگوں سے پوچھو کہ بجٹ کے بارے میں وہ کیا کہتے ہیں۔ میں نے موٹے اسسٹ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خیبر پختونخوا حکومت بدلنی ہے یا گھسیٹنی ہے؟

    خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے الیکشن 21 جولائی کو ہونے ہیں۔ مخصوص نشستوں کا فیصلہ آنے کے بعد اب یہ الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن صوبے میں پارٹی پوزیشن بتانے کا سب سے اچھا ٹیسٹ ہوں گے۔ سینیٹ الیکشن میں ممبران اسمبلی اپنی دہاڑیاں لگانے کو نتائج ہر بار اوپر نیچے کرکے � [..]مزید پڑھیں

  • نارویجئن نوبل کمیٹی کی مشکل

    پاکستان کے بعد اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا ہے۔ گزشتہ رات وائٹ ہاؤس میں عشائیہ کے دوران  اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کو  اس خط کی نقل دی جو ان کی حکومت نے نارویجئن نوبل کمیٹی کو  روانہ کیا ہے۔ نوبل کمیٹی نے اگر انہ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ایک قوم ہے

    پاکستان میں ایک عمومی رویہ پایا جاتا ہے کہ ہم اپنے پیشہ ورانہ اور تخصیصی شعبوں سے ہٹ کر ان معاملات میں بھی رائے زنی کرتے ہیں جن سے ہمارا تعلق نہیں ہوتا۔ اصل میں اسے بھی ہمارے جمہوری تجربے کے اتار چڑھاﺅ کا ایک ناگزیر نتیجہ سمجھنا چاہیے۔ غیر جمہوری یا آمرانہ معاشروں میں فیصلہ س [..]مزید پڑھیں

  • کیا شدت پسندی کا تعلق مذہب سے ہوتا ہے؟

    پچھلی اڑھائی دہائیوں سے دنیا نے سب سے بڑا بین الاقوامی مسئلہ شدت پسندی کو بنا رکھا ہے اور دانستہ طور پر شدت پسندی کو اسلام کے ساتھ نتھی کر دیا گیا ہے۔ پوری دنیا لاٹھیاں لے کر مسلمانوں کے پیچھے پڑی ہے۔ کسی نے یہ سوچنے کی زحمت نہیں کی کہ کیا کسی دین کا شدت پسندی سے کوئی تعلق بھی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے میں ماضی کی مفلسی پر فخر کی نشانیاں

    ناروے اس وقت دنیا کے امیر ترین ممالک میں شامل ہونے کے ساتھ ایک ایسے فلاحی نظام کا حامل ہے، کئی معاشرے جس کی تقلید کرنے کی حسرت رکھتے ہیں۔   ناروے میں طویل قیام اور اس کی تاریخ کا مطالعہ کے ساتھ روزمرہ کی زندگی کے تجربات اس قوم پہ رشک کا موجب بنتے ہیں۔ یہ رشک ناروے والوں کے طور [..]مزید پڑھیں