تبصرے تجزئیے

  • فلم جوان جب کشمیر پہنچی

    ’بیٹے کو ہاتھ لگانے سے پہلے باپ سے پوچھ لیا تھا‘؟ فلم جوان کے اس مکالمے پر نہ صرف انڈیا کے سینیما ہال گونج رہے ہیں بلکہ کشمیر کے سینیما ہال میں فلم بین رقص کرکے اس کا لطف لے رہے ہیں۔ رقص اور ہنگامہ دیکھ کر سینیما کے باہر گشت پر مامور سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی چکرا جاتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • نئے چیف جسٹس اور اہم مقدمات

    سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کے آنے میں ایک دن ہی رہ گیا ہے لیکن دیکھنے کی بات یہ ہے کہ ان کے لیے فوری چیلنجز کیا ہیں۔ وہ پرسکون ماحول میں عہدہ نہیں سنبھال رہے۔ اس سے پہلے کسی بھی چیف جسٹس کے لیے اتنا مشکل ماحول نہیں تھا۔ میں سمجھتا ہوں پریکٹس اور پروسیجر بل پہلا چیلنج ہو گا۔ میں [..]مزید پڑھیں

  • جی 20: طاقتور ممالک کا عظیم الشان اکٹھ

    بیس عظیم ممالک  کی دو روزہ  جی ٹونٹی کانفرنس نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔یہ کانفرنس ہندوستان کی میزبانی میں منعقد کی گئی جو ”ایک زمین۔ ایک خاندان ایک مستقبل“ کے خوبصورت موٹو کے تحت منعقد کی گئی۔  بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی نے صدارت کی۔ گروپ 20میں 21ممبران ہیں جن میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سماج کے سفاک بھیڑیے

    اباجی بتایا کرتے تھے کہ انہوں نے شادی کے بعد سات روپے سکہ رائج الوقت کے مطابق ایک گائے خریدی جس کے ساتھ چار مہینے کا بچھڑا بھی تھا اور وہ صبح شام کا ملا کر پانچ چھ سیر دودھ دیا کرتی تھی۔ حاجی اللہ بخش آٹے کی اڑھائی من کی بوری گھر پہنچا دیتا تھا،جس کی قیمت یہی کوئی آٹھ روپے چار آن [..]مزید پڑھیں

  • نریندرامودی اور رشی سونک مہان سیوک

    دہلی میں منعقدہ اٹھارویں جی 20 سمٹ جیسی خوبصورتی اور گہما گہمی شاید دنیا نے پہلے سترہ اجلاسوں میں کم ہی ملاحظہ کی ہو۔ دہلی کے وسط میں نو تعمیر شدہ بھارت منڈیان کنونشن سنٹر کا عجب سماں دکھائی دیا۔ بارش سے بھیگے ہوئے سبزے پر عالمی قائدین جب ننگے پاؤں راج گھات میں مہاتما گاندھی ک� [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف بدحال معیشت کو کیسے درست کریں گے؟

    مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف کی واپسی کے بعد سے ملکی سیاست میں  توقعات و اندیشوں کا اظہار سامنے آیا ہے۔ پارٹی  کی دوسرے درجے کی قیادت گرم جوشی کا مظاہرہ کررہی  ہے اور اسے امید ہے کہ نواز شریف ایک ایسا  ’مقناطیس‘ ثابت ہوں گے جو گزشتہ چند سال کے دوران پارٹی سے مایو [..]مزید پڑھیں

  • نئے چیف جسٹس اور پرانے چیلنج

    سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلے وہ ستمبر 2023 میں واپس آنا چاہتے تھے لیکن اب 21اکتوبر ان کی واپسی کی تاریخ قرار پائی ہے ۔ عام خیال یہ ہے کہ نواز شریف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ � [..]مزید پڑھیں

  • بدلتی دنیا سے بے خبری

    گزشتہ تین عشروں سے پاکستانی اپنے ہمسائے میں جہاد اور اپنے وطن میں اقتدار کی نہ ختم ہونے والی جنگ میں مصروف رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان کا قومی تفکر اُن تبدیلیوں کو سمجھنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا جو سرد جنگ کے بعد دنیا میں آئی ہیں۔ سرد جنگ دسمبر 1991 میں سوویت یونین کے � [..]مزید پڑھیں

  • اگلے گند کو صاف کرنے کی فکر کریں

    ہر آنے والی حکومت کے پاس کام نہ کرنے کا سب سے بڑا جواز تو یہ ہوتا ہے کہ گزشتہ حکومت اتنا گند ڈال گئی کہ اسے صاف کرنے کی مصروفیت میں اتنے مصروف ہو گئے کہ ہم سے اور کوئی کام نہیں ہو پایا۔ پیپلز پارٹی اپنے پہلے دور میں ضیا الحق کے بارہ برس کارونا ڈال کر بیٹھی رہی۔ پھر مسلم لیگ (ن) ا� [..]مزید پڑھیں