صدر عارف علوی کا نیا پنڈورا باکس
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/13/2023 9:56 PM
صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کے نام ایک خط میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 6 نومبر کو کروانے کا مشورہ دیا ہے۔ صدر کا کہنا ہے کہ انہوں نے9 اگست کو قومی اسمبلی توڑنے کا اعلان کیا تھا ۔ اس تاریخ کے 90 دن کے اندر انتخابات ہونے چاہئیں۔ اس لئے وہ 6 نومبر کی تاریخ تجویز ک [..]مزید پڑھیں