تبصرے تجزئیے

  • اک برس اور بیت گیا

    سال 2023گزر گیا، کچھ کے لئے اچھی اور کچھ کے لئے بُری یادیں چھوڑ گیا۔ ن لیگ کے لئے کئی اچھی اور پی ٹی آئی کے لئے خوفناک یادیں چھوڑ گیا ہے۔ نوازشریف اسی سال خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان تشریف لے آئے۔ مینار پاکستان پر ایک بڑے استقبالیہ جلسے سے بھرپور خطاب فرمایا۔ عدالتوں میں پ� [..]مزید پڑھیں

  • لاپتہ افراد کے حقوق اور سینیٹ کی قرارداد

    سپریم کورٹ   نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حال ہونا چاہئے۔ مختلف درخواستوں پر غور کرتے ہوئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا  ہے کہ  اس مسئلہ کو  نہ تو سیاسی بنانا چاہئے اور نہ ہی اسے نظر انداز کرنا چاہئے بلکہ ہم سب کو مل کر اس کا حل تلاش کرنا ہے۔ اس کیس [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان پر ایسے ہی دھند رہے گی؟

    پچھلے چند روز سے پاکستان کا بیشتر حصہ دن کے بیشتر وقت میں دھند میں غائب رہتا ہے۔ اور عوام کی اکثریت اس دھند سے متاثر ہو رہی ہے۔ شام ڈھلے سے اگلی دوپہر تک موٹر ویز کے متعدد علاقے بند رہتے ہیں۔ جس سے کام پر جانے والوں کے لیے مشکلات کے علاوہ تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات، ہسپتالوں � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ساحر کی ساحری

    جنوری 2023میں جب میں کلکتے گیا تھا تو وہاں میری ملاقات مغربی بنگال اکادمی کے وائس چئیر مین جناب ندیم الحق سے ہوئی۔ دراصل ملاقات کی ایک وجہ نامور صحافی وسیم الحق سے ملناتھا۔ کیونکہ میں وسیم الحق کی بڑی قدر کرتا ہوں اور ان کے ہی اخبار مشرق سے میں نے  کالم لکھنے کا سلسلہ شروع کیا ت [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال مبارک

    اس خاکسار نے 2023 میں کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر مجھے شرمندگی ہو یا کسی سے معذرت کی ضرورت ہو۔ البتہ اپنے ضمیر کے سامنے حاضری دینا ضروری ہے۔ اور کمی کوتاہی کو درست کرنے کا عہد کرنا ہوگا۔ جو دوست معافیوں تلافیوں کا لکھ رہے ہیں ان سے بھی یہی گزارش ہے کہ وہ اپنے گریبانوں میں جھانکی [..]مزید پڑھیں

  • نئے سال کا استقبال

    ایک زمانہ تھا کہ لندن میں دسمبر اور خاص طور پر کرسمس کے موقع پر برف باری ضرور ہوا کرتی تھی۔ وائٹ کرسمس کو اس تہوار کی اضافی خوبی سمجھا جاتا تھا لیکن پھر ماحولیاتی تبدیلی کے باعث شدید سردی کا موسم جنوری اور فروری تک مؤخر ہو گیا اور اب گزشتہ کئی سال سے کرسمس پر لندن کا درجہ حرارت 10 [..]مزید پڑھیں

  • سال 2023 کے دکھوں کا گوشوارہ

    ہرسال کی طرح 2023 بھی ہمیں بہت سے دکھ دے گیا۔ ہم نئے سال میں اپنے دوستوں امجد حیات سدوزئی، حسنین اصغر تبسم اور ارشاد امین کے بغیر داخل ہورہے ہیں۔ سال کا آخری دکھ ہمیں نامور شاعر و ماہرتعلیم حبیب الرحمن بٹالوی کی جدائی کی صورت میں ملا۔ ان کا 24دسمبر 2023 کو انتقال ہواتھا۔ ان دکھوں ک [..]مزید پڑھیں

  • اگر مریم نواز جیت گئیں؟

    آئندہ برس کے اوائل میں ہونے والے انتخابات کا مستقبل کیا ہے؟ سوال ایک ہے اور جواب بہت سے۔ ایک سینئر اور بہت زیادہ باخبر صحافی نے حکم لگایا ہے کہ ملک کے آئندہ انتخابات متنازع ترین ہوں گے۔ دوسری بات یہ کہی کہ ان انتخابات کے نتیجے میں کمزور ترین حکومت وجود میں آئے گی۔ ایک اور بات ی [..]مزید پڑھیں

  • فیصلے کا حق

    انتخابی سرگرمیوں کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے،تمام تر قیاس آرائیوں ، اندیشوں اور وسوسوں کے باوجود انتخابی عمل کا آغاز ہو چکا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے گئے ہیں،اور اب ان کی سکروٹنی کا عمل جاری ہے۔ تحریک انصاف کے متعلقین اور متوسلین کو شکایات پیدا ہوئی ہیں [..]مزید پڑھیں