تبصرے تجزئیے

  • اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    کیا کسی کی بھی سمجھ میں آ رہا ہے کہ ہونا کیا چاہیے، ہو کیا رہا ہے اور کیا ہونے جا رہا ہے؟ مجھے لگتا ہے کہ ہونی کو انہونی اور انہونی کو ہونی بنانے کے مشاقینِ کرام کے سوا سب کی سمجھ میں آ رہا ہے ۔ میرے دوست عبداللہ پنواڑی اور خواجہ فرید فروٹ چاٹ والے سمیت ہر ماجھا ساجھا تک جانتا ہے� [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس منیر بنام قاضی القضاۃ!

    مکافات نگر اسٹیبلشمنٹ ججز کالونی مائی ڈیئر قاضی القضاۃ! السلام علیکم!آپ میرا خط دیکھ کر حیران تو ہوں گے کیونکہ میرا نہ تو آپ سے نظریاتی رشتہ ہے اور نہ ہی کوئی ذاتی تعلق۔ میرے خط لکھنے کا مقصد آپ سے اپنے تجربات کو شیئر کرنا ہے۔ آج جس سے آپ گزر رہے ہیں، اسی سے میں بھی گزرا � [..]مزید پڑھیں

  • مایوسیوں کے بادلوں میں چھپا نیا سال

    2024 کا سورج ایک ایسے وقت  طلوع ہورہا ہے جب یورپ اور مشرق وسطی پر جنگ کے بادل چھائے ہیں۔ یوکرین جنگ نے معاشی لحاظ سے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے اور مستحکم اور ٹھوس بنیادوں پر استوار یورپی معیشتوں  پر دباؤ میں اضافہ  ہؤاہے۔ غزہ میں اسرائیلی  جارحیت  و جنگ جوئی اور اس پر ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیکیاں کماؤ، سکون پاؤ

    گزشتہ دنوں سڑک کنارے شکرقندی کی ریڑھی دیکھی تو دل مچل اٹھا۔ گاڑی ایک سائیڈ پرلگائی اور ایک پلیٹ شکر قندی کا آرڈر کیا۔ ریڑھی والے نے شکر قندی پلیٹ میں ڈال کر تولنے کی بجائے الگ سے ترازو میں ڈال کر تولی اور ڈسپوزیبل پلیٹ میں ڈال دی۔ میں نے پوچھا پلیٹ میں ڈال کر کیوں نہیں تولی؟ � [..]مزید پڑھیں

  • حق رائے دہی اور مقتدر اعلیٰ

    نوآبادیاتی غلامی سے حق آزادی ملا بھی تو گہنایا ہوا اور جو بٹوارہ ہوا اس سے ملا بھی تو کرم خوردہ پاکستان اور ہم تکمیل پاکستان کے خوابوں کو پورا کرتے کرتے اکثریتی حصہ (مشرقی پاکستان) گنوا بیٹھے۔ بعداز نوآبادیاتی ریاست تشکیل پائی بھی تو وادی سندھ کی تاریخی جڑوں کو کاٹ کر اور ای [..]مزید پڑھیں

  • کھوٹے سکے!

    نواز شریف نے تحریک ِ انصاف سے اُسی دن ہار مان لی تھی جس دن گوجرانوالہ کے جلسے میں انہوں نے جنرل باجوا سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ آپ نے ہی سیاست میں یہ گند ڈالا ہے، اسے آپ ہی سمیٹیں گے۔ یہ ہمارے بس کا روگ نہیں ہے۔ دوسرے لفظوں میں وہ تب تک اکرام اللہ نیازی کے سپوت کی عوامی طاقت سے لرز� [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال، نئی خوشیاں نئی امیدیں؟

    سال 2023اپنی تابناکیاں اور مایوسیاں دکھانے کے بعد رخصت ہونے کو ہے۔ 2024کی آمد آمد ہے لہذا ایسے موقع پرہر انسان یہ جائزہ لینا چاہے گا کہ اس نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ نئے سال میں اسے اپنے اور ملک و قوم کیلئے کیا توقعات اور کیا خدشات ہیں؟ انسان کو کتنی ہی مشکلات درپیش ہوں پھر بھی یہ [..]مزید پڑھیں

  • ’ہمیں افسوس ہے کہ ہم نے آپ کے پورے خاندان کا خاتمہ کر دیا‘
    • 12/30/2023 11:44 AM

    میری نسل کے لوگوں نے ٹیلی ویژن پر پہلی جنگ تب دیکھی تھی جب سنہ 1990 میں امریکہ اور اس کی اتحادی فوجوں نے عراق پر حملہ کیا تھا۔ بغداد پر بموں کی بارش شروع ہوئی تو دنیا کے پہلے عالمی نیوز چینل نے لائیو دکھایا اور غالباً ہیڈلائن اسی طرح کی تھی کہ ’بغداد کا آسمان بمباری سے جگمگا اٹ [..]مزید پڑھیں

  • عقاب صفت سفارت کاری کے نتائج

    مکرمی نصرت جاوید اس بندہ کم مایہ ہی کے استاد نہیں، ان گنت پاکستانی صحافیوں کے لئے پیشہ ورانہ مہارت، بے خوف خبر رسانی اور ذہنی دیانت جیسے اصولوں کی استقلال کے ساتھ پاس داری پر روشنی دکھانے والوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے اخباری کالم کا بالاستیعاب مطالعہ قومی معاملات کی تفہیم ک� [..]مزید پڑھیں