تبصرے تجزئیے

  • معاشی عملیت پسندی اور نظریاتی جمود

    گزشتہ ہفتے کے اخبارات کی شہ سرخیوں کا 1990 کی دہائی سے موازنہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت سے آج تک پاکستان کے معاشی حالات میں ذرہ برابر تبدیلی نہیں آئی۔ 1990  کی دہائی کی طرح آج بھی ملک کو زرمبادلہ کی کمی کا سامنا ہے کیوں کہ اس کی درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہیں۔ اس خلا ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میرا وہمی دوست

    میرے بچپن کا دوست شمشاد ایک ہینڈسم ، گھبرو جوان ہے اس کی عمر اگرچہ ساٹھ کے قریب ہے لیکن اس کا دراز قد، گورا چٹا رنگ ، خوبصورت خدوخال اور عمدہ صحت اس کی عمر چوری کی ضامن ہے۔ میرا یہ دوست مجھ سے اکثر ناراض رہتا ہے۔ اس کی ناراضی کا پس منظر یہ ہے کہ وہ جب بھی میرے پاس آتا ہے کوئی نہا [..]مزید پڑھیں

  • پنجاب ہائی کورٹ کے ججوں کو رعایت

    ایک خبر کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ کے بارہ معزز ججوں کو گھر بنانے کے لیے 361ملین روپے کی خطیر گرانٹ منظور کی ہے۔ اس گرانٹ سے بلا سود قرضے جاری کیے جائیں گے۔ بارہ سال میں یہ بلا سود قرضہ واپس لیا جائے گا۔ اس دورانیے میں جو جج صاحبان ریٹائر ہو جائیں گے، ان کی پنشن سے قس [..]مزید پڑھیں

  • ہماری شرح خواندگی کیوں نہیں بڑھ رہی؟

    8ستمبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر کے کروڑوں (77کروڑ)ناخواندہ افراد کو تعلیم کی اہمیت سے روشناس کرانا ہے۔  عالمی سطح پر جائزہ لیں تو مجموعی طور پر دنیا کا لٹریسی ریٹ یا شرح خواندگی کافی بہتر یعنی [..]مزید پڑھیں

  • معاشی انقلاب یا مکمل تباہی کی طرف پیش قدمی؟

    پاک فوج کی کور کمانڈر کانفرنس نے ملک میں معاشی ترقی کی راہ میں حائل غیرقانونی رکاوٹوں کی روک تھام اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھانے کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون کا عزم کیا ہے۔ اس سے پہلے آرمی چیف  نے لاہور اور کراچی میں ملک کے تاجروں و صنعتکاروں سے ملاقاتیں کی تھیں۔ انہوں  نے [..]مزید پڑھیں

  • چودھری صاحب کی بھینس کہاں ہے؟

    تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری اور رہائی کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ یہ ایک پرانی کہانی ہے جسے ہماری سیاست میں بار بار دہرایا جاتا ہے۔ البتہ اس کہانی کے کردار بدل جاتے ہیں۔ یہ کہانی ہمیں بتاتی ہے کہ پاکستان کی جمہوریت آج بھی وہیں کھڑی ہے جہاں 1958 میں کھڑ [..]مزید پڑھیں

  • ہم اور ہمارے ہمسائے

    اب تو ہمسائے سے تقابل کرتے ہوئے بھی شرم سی آنے لگی ہے، بلکہ ہمسایوں سے بھی کہہ لیں تو بات غلط نہیں ہے۔ ہمارے ہمسائیوں میں بھارت، چین، افغانستان اور ایران ہیں۔ چین کو تو خیر بھول ہی جائیں کہ اس سے کبھی مقابلے یا موازنے کی نوبت آئے کہ معاملہ اب اتنا بے جوڑ ہو چکا ہے کہ یہ سوچ کر ح� [..]مزید پڑھیں

  • کامل مایوسی کی فضا میں امید کی توقع؟

    ریاست کے نہایت ہی طاقت ور حلقوں کی جانب سے امید تو یہ دلائی جارہی ہے کہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ دل مگر مطمئن نہیں ہوپارہا۔ میری مایوسی کی اصل وجہ عمران مخالف سیاسی جماعتوں کا گزشتہ برس کے اپریل میں ہوا یہ فیصلہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کے منصب سے ہٹائے جا [..]مزید پڑھیں