تبصرے تجزئیے

  • اس زمانے میں بھی ہم بیگانے؟

    اس کرہ ارض پر 2 سو سے زائد آزاد ممالک اور کچھ خود ساختہ ریاستیں بھی ہیں۔ اس کرہ ارض پر ابھی تک کچھ ایسے علاقے اور جنگل بھی ہیں جہاں پتھر کے زمانے یا اس سے بھی پہلے زمانے کے رسم و رواج کے ساتھ انسان رہتے ہیں۔ لیکن آج کی اس جدید دنیا میں علم اپنی معراج کو چھو رہا ہے۔ معلومات کے ان گ� [..]مزید پڑھیں

  • شکوہ بجا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور

    ستر کی دہائی میں نیا پاکستان کے معمار دوئم نے فسطائیت و نازیت سے کام لیتے ہوئے حقوق انسانی کیلئے کام کرنے والے سیاست دانوں اور عوامی نمائندوں کی اس قدر ٹھکائی کی کہ خاں عبدالولی خاں جیسا قومی سیاست دان بھی پکار اٹھا کہ اس ناسور کو ہٹانے کیلئے اگر ہمیں شیطان کی مدد بھی لینی پڑی ت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میں بزدل کیسے ہوا؟

    1978 کا برس تھا۔ آئزک بیشواس سنگر کو ادب کا نوبل انعام ملا تھا۔ درویش ان دنوں پنجاب کے ایک قدامت پسند، نیم خواندہ قصبے میں ایسی نوجوانی سے گزر رہا تھا جیسے آج کل کچھ پرجوش نوجوان سلاخوں کے پار محبوس ہیں۔ منٹو نے باری علیگ کے خاکے میں اس آمادہ بہ جستجو کیفیت کو ایک جملے میں سمو دی� [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کے بلدیاتی انتخابات

    ناروے میں بلدیاتی انتخابات 11 ستمبر 2023 کو مکمل ہورہے ہیں۔ پچھلے 2، 3 ماہ سے بھرپور انتخابی مہم 8 ستمبر 2023 کو ختم ہوجائے گی - ساتھ ہی 8 اگست 2023 سے پیشگی ووٹ کاسٹ کا مرحلہ بھی مکمل ہونے والا ہے۔ پیشگی ووٹ دینے کی اہم بات یہ ہے کہ ووٹر ملک کے کسی بھی شہریا گاؤں کے پولنگ بوتھ سے اپنے ضل [..]مزید پڑھیں

  • چودھری رحمت علی ٹرسٹ کی طبی وتعلیمی خدمات

    برطانوی مفکر برٹرینڈ رسل کہتے ہیں کہ بہت سے مرد اور خواتین انسانوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ پریشان خیالی میں مبتلا رہتے ہیں اور ان کی توانائیاں اور صلاحتیں بے حد معمولی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنی ناتوانیوں کے تصور سے وہ گہری مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جن کا انسانی خدمت کا جذب [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوارِملامت

    نوازشریف کے ساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی وبربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کرکے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج بھی وطن سے باہر بیٹھا واپسی کی ساعتِ سعید کے زائچے بنا رہا ہے۔ اور چھ برس کے دوران بجلی � [..]مزید پڑھیں

  • نیکی مت کر

    بٹگرام کا نام آپ نے سنا ہے؟ عین ممکن ہے کہ پہلے کبھی آپ نے بٹگرام کا نام نہیں سنا ہوگا۔ اگر پختونخوا کے حوالے سے بٹگرام کا نام اتفاقاً آپ نے سن بھی لیا ہو، آپ نے یاد نہیں رکھا ہوگا۔ وہاں نہ فیکٹریاں ہیں، نہ کارخانے ہیں، نہ فروٹ کی مارکیٹنگ کے لیے کوئی نظام ہے۔ پہاڑی، دشوار� [..]مزید پڑھیں