تبصرے تجزئیے

  • متحرک ہونا آرمی چیف کا

    بالآخر آرمی چیف کو خودمتحرک ہونا پڑا ہے۔ گزرے ہفتے کے آخری دو دن انہوں نے لاہور اور کراچی کے بڑے صنعت کاروں کے ساتھ ’’کھلی کچہری‘‘ میں گزارے۔ ان کے خطاب کے بعد سوال وجواب کے طویل سیشن بھی ہوئے۔ جو گفتگو ہوئی اس کی تفصیلات سرکاری ذرائع سے ہوبہو ہمارے سامنے نہیں ا [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کے بارے میں ایک دلنشین کتاب

    نادرہ مہرنواز کی  تصنیف ’ناروے پگڈنڈیوں سے شاہراہوں تک‘ میرے ہاتھ میں  ہے اور یہ  طے کرنا مشکل ہورہا ہے کہ اس خوبصورت کتاب پر کیسے اور کیا تبصرہ کیا جائے۔   کتاب میں شامل بیشتر مضامین ’ہم سب‘ کی ویب سائٹ پر نظروں سے گزر چکے ہیں لیکن انہیں کتابی شکل میں دیک [..]مزید پڑھیں

  • سگریٹ نوشی سے بچاؤ کے متبادل اور اعتراضات

    ’ہارم ریڈکشن‘کی مکمل اصطلاح ’ٹوبیکو ہارم ریڈکشن‘ ہے۔ عمومی طور پر اس اصطلاح کو اُن لوگوں نے استعمال کیا ہے جو دنیا سے اور اسی جنریشن سے تمباکو(خصوصاً سلگنے والے سگریٹ) کے مکمل خاتمے کی بات کرتے ہیں۔ایسی حقیقت پسندانہ پالیسیوں، ضابطوں اور اقدامات کو اپنانا بھی ہارم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بالواسطہ آمرانہ نظام مسائل حل نہیں کرسکتا

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں  واضح کیا ہے کہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ اگر سپریم کورٹ اس حوالے سے کوئی حکم جاری کرتی ہے تو سب  یہ فیصلہ ماننے کے پابند ہوں گے۔  نگران وزیراعظم نے اس انٹرویو میں  بجلی کے نرخوں، قومی سلامتی [..]مزید پڑھیں

  • گالی گلوچ بریگیڈ یا سیاسی جماعتیں؟

    کرن تھاپر بھارت کے ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جن سے ہر حکومت ناراض رہتی ہے۔ بھارت کے موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی 2007 میں ان سے ناراض ہوئے تھے اور آج تک ناراض ہیں۔ کرن تھاپر کے ساتھ ان کا انٹرویو شروع ہوا تو گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں مودی انتظامیہ کے ملوث ہونے کے بار [..]مزید پڑھیں

  • کوئی پتھر سے نہ مارے میرے نگرانوں کو

    اگرچہ موجودہ نگراں حکومت کو گزشتہ پارلیمنٹ ناگزیر اقتصادی فیصلے کرنے کے اختیارات سے بھی مسلح کر گئی ہے۔ مگر اختیار کا ہونا اور اختیار استعمال کرنا دو الگ الگ باتیں ہیں۔ بچپن میں جب میں ایک روپے سے پانچ سو روپے تک کے کرنسی نوٹ دیکھتا تھا تو یہ بات سمجھ میں نہیں آتی تھی کہ ہر چھ� [..]مزید پڑھیں

  • .... کوئی زنداں تو نہیں تھا

    پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی جو پاکستان کے ڈپٹی پرائم منسٹر بھی رہ چکے ہیں،لاہور ہائی کورٹ سے رہائی کا پروانہ حاصل کرنے کے باوجود رہا نہ ہو سکے۔عدالت نے حکم دیا تھا کہ انہیں کوئی بھی ایجنسی کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہیں کر سکتی۔وہ چار گھنٹے سے زیادہ کمرہ عدالت می [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے بہت دیر کر دی

    عمران خان نے بہت دیر کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف سے اٹک جیل میں ملاقات کرنے والی اُن کی لیگل ٹیم کے ایک اہم ممبر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان کا یہ پیغام ہے کہ وہ تمام سیاسی جماعتوں اور اداروں کے ساتھ بات چیت کرنے کیلئے تیار ہیں۔ عمران خان نے کسی بھی قسم کی ڈیل ک� [..]مزید پڑھیں

  • درخواست برائے وزارت و مشاورت

    بخدمت جناب عالی، گرمی تو ہر برس پڑتی ہے اس برس بھی پڑی،  بارش اپنے وقت پہ برسی، چھٹیاں بھی اسی طرح ہوئیں اور گھر کے افراد بھی اتنے ہی تھے مگر بجلی کا بل وہ نہ تھا۔ ہماری دُہائی سن کے آپ سمجھیں گے کہ ہم ایک مخصوص سیاسی جماعت سے کچھ وابستگی رکھتے ہیں۔ قطعاً نہیں، ہم اس خاص سی� [..]مزید پڑھیں