تبصرے تجزئیے

  • اسحاق ڈار کا دورہ کابل

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابل کا دورہ کیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات گزشتہ ایک سال سے ٹھیک نہیں تھے۔ پاکستان افغانستان سے ناراض تھا۔ افغانستان نے دہشت گردوں کو پناہ دی ہوئی ہے جو پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔ افغانستان میں دہشت گرد ت� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پوپ فرانسس کا انتقال: تایخی تناظر میں

    پوپ فرانسس  اکیس اپریل کی صبع 89 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ لفظ پوپ لاطینی زبان سے ماخذ ہے جس کا مطلب باپ ہے۔ گو پوپ عیسائی فرقہ کیتھولک کا مذہبی سربراہ ہے لیکن عیسائیت کے ماننے والے تمام فرقے انہیں باعزت اور قابل احترام مانتے ہیں۔ خاص کر پروٹیسٹنٹ فرقہ کے پیروکار جنہ� [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان پر خاموشی آخر کب تک ؟

    جعفر ایکسپریس پر ہوئے حملے کے بعد سے بلوچستان کے بارے میں لکھنے سے پہلے سو بار سوچنا پڑتا ہے۔ وجہ اس کی ریاست یا انتہا پسندوں کا خوف نہیں۔ ذہن کو مفلوج بنانے کا سبب دونوں فریقین کا تعصب ہے۔ ریاست کے طاقتور ادارے بلوچستان کے ہرمسئلہ کی وجہ فقط بیرونی مداخلت اور سازش کو ٹھہراتے [..]مزید پڑھیں

  • جنید حفیظ: لرزتا ہوا انصاف

    میرے ذہن کی پٹاری میں میرے وطن کا ایک مقدمہ ایسا بھی ہے جو 2013 سے کسمسا، بلبلا اور کروٹیں بدل بدل کے تھک سا گیا ہے مگر مقدمے کی برسوں بعد لگنے والی پیشی Forward as Recieved کی طرح بغیر سنے اور کسی بھی حتمی نتیجے پر پہنچے بنا اور کسی تفتیشی عمل سے گزرے بغیر ہی ختم کر دی جاتی ہے۔ اب میں نہیں [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر اے بی اشرف کے لئے یادگار تقریب!

    کیا ہی زندہ،شاندار اور جاوداں تقریب تھی جو ڈاکٹر اے بی اشرف کے تعزیتی ریفرنس کے لئے اکادمی ادبیات ملتان اور ملتان آرٹس کونسل کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے لئے مشاورت،  انتظامات اور کاوشیں کئی دِنوں سے جاری تھیں۔رانا محبوب اختر، نعیم اشرف، شوکت اشفاق،اظہر سلیم مجوکہ� [..]مزید پڑھیں

  • علما اور مذہبی قیادت

    علما اور مذہبی قیادت دو مختلف تصورات ہیں۔ ان کے فرق کو جانے بغیر مسلم سماج کو سمجھنا مشکل ہے۔ علما مسلم معاشرے کی فطری ضرورت ہیں۔ جیسے جیسے عہدِ رسالت سے زمانی بُعد بڑھتا گیا، یہ ضرورت نمایاں تر ہوتی گئی۔ ہر مسلمان یہ استطاعت نہیں رکھتا کہ دین میں غور وفکر کرے اور احکامِ ا� [..]مزید پڑھیں

  • پوپ فرانسس کی وفات

    قرآن میں سورۃ آل عمران:186، میں کُلُّ نَفسِ ذَائقِتہُ الموتِ کا ذکر ہے۔ جس کے معنی ہے کہ ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے ہر جاندار پر موت مقررفرما دی ہے اور اس سے کسی کو چھٹکارا ملے گا اور نہ کوئی اس سے بھاگ کر کہیں جا سکے گا۔ حضرت انس بن مالک� [..]مزید پڑھیں

  • ان ہاتھوں سے نہلایا ہے جی اسے!

    بہت افسوس ہوا تمہارے دوست جیرے پہلوان کی وفات کا سن کر بہت پیارا آدمی تھا۔ ان ہاتھوں سے نہلایا ہے جی اسے۔ ایک ہی تو اپنا دوست تھا آج کل ایسے کہاں ملتے ہیں۔ اسے ہوا کیا تھا! ہونا کیا تھا بالکل ٹھیک ٹھاک تھا، ایک دن پہلے اکھاڑے میں اس کے ساتھ زور کیا، کیسے کیسے استادی ’دا&l [..]مزید پڑھیں