تبصرے تجزئیے

  • برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟

    جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا کے چوٹی کے رہنما انڈونیشیا کے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اور مقابلہ حُسن

    ’ کشمیر اتنی خوبصورت جگہ ہوگی، یہ میرے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ اس کی جھیلیں، پہاڑ، ثقافت اور نقش و کاریگری، لاجواب ہے۔ حسیناؤں کے عالمی مقابلے میں حصہ لینے والی تمام خوبصورت خواتین کو کشمیر آنے کا موقع مل رہا ہے تاکہ قدرت کی اس حسین وادی کو دنیا میں متعارف کرایا جاسکے‘۔ [..]مزید پڑھیں

  • اب میں کیا کروں؟

    میں نے ایک دفعہ کہیں دوستوں کی محفل میں اپنے اس ارادے کا اظہار کیا کہ میں پیرہونے کا اعلان کرنے والا ہوں۔ دوستوں نے کہا بسم اللّٰہ دیر کس بات کی، ماشااللّٰہ آپ کا خاندان آٹھ سو سال سے رشدو ہدایت کا منبع رہا ہے اور ان کے مریدین پورے ہندوستان اور پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جھوٹی امیدیں یا تلخ حقائق ؟

    کسی بھی جینوئن لکھاری کو مایوسی پھیلانے کی بجائے ہمیشہ امید کی بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ دنیا امید پر قائم ہے۔ انسان کو اگر کچھ امید ہوگی تبھی وہ کچھ کرنے کے لیے اٹھے گا، ورنہ مایوسی کی حالت میں تو وہ کبھی دوسروں سے لڑے گا تو کبھی اپنے آپ سے۔ اور یہ کیفیت اگر مزید بڑھ جائے گی تو [..]مزید پڑھیں

  • لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات

    لندن میں میاں نواز شریف سے ایک ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات اور آئیندہ انتخابات سمیت تقریباً تمام موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ لیکن آج کل عام آدمی کی دلچسپی اس بات میں زیادہ ہے کہ میاں نواز شریف واپس آرہے ہیں یا نہیں ۔ میں سمجھتا ہوں کہ اب اس بات میں کو [..]مزید پڑھیں

  • جیل سے خطوط

    اسلام آباد کی ایک مشہور شاہراہ کا نام خیابان سہروردی ہے۔ یہ شاہراہ دراصل حسین شہید سہروردی سے منسوب ہے جنہوں نے 9اپریل 1946 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس منعقدہ دہلی میں متحدہ بنگال کے وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ قرارداد پیش کی کہ بنگال اور آسام کو بھی پاکستان میں شامل کیا جائے گا [..]مزید پڑھیں

  • بے چارہ تلور اکیلا کیا کرتا ؟

    دبئی میں جاننے والے تو درجنوں ہوں گے مگر دوست صرف دو ہیں۔ عامر رزاق اور سہیل خاور۔ ایک دوست تعمیرات کے شعبے سے وابستہ تو دوسرا ریسٹورنٹ کے کاروبار سے منسلک ہے۔ دونوں ایک عرصے سے ادھر دبئی میں ہیں اور اس شہر کی ترقی کے اُن مراحل کے عینی شاہد ہیں جن کا میں نے گزشتہ کالم میں ذکر ک� [..]مزید پڑھیں

  • جناح تھرڈ کی نعرے بازی اور اصلیت؟

    ہمارے ملک میں اس نوع کے نعرے تو خوب لگائے جاتے ہیں کہ قانون سب کیلئے ایک ہے یا قانون کی نظر میں سب ایک جیسے ہیں، لیکن فی الواقع نہ کبھی ایسے تھا نہ ہے اور نہ ہوگا ۔ ہمارے اٹارنی جنرل نے حال ہی میں ایک قیدی کو دی گئی سہولیات کے متعلق اپنی رپورٹ بڑی عدالت کے چیف جج کو پیش کی ہے جسے پ [..]مزید پڑھیں