تبصرے تجزئیے

  • شکریہ ٹرمپ

    امریکی صدر ٹرمپ کی صدارت کا منصب سنبھالنے میں اب تھوڑے ہی دن رہ گئے ہیں۔ لیکن انہوں نے کافی حد تک اپنا ایجنڈا کلیئر کر دیا ہے۔ اس ایجنڈے میں ابھی تک پاکستان کا کوئی ذکرنہیں۔ یہ کافی حد تک اچھی بات ہے کہ ٹرمپ کے ایجنڈے میں کہیں بھی پاکستان نہیں ہے۔ وہ کینیڈا کو امریکا کا حصہ بنانا [..]مزید پڑھیں

  • حصول انصاف کے لئے نظام تبدیل کیجئے!

    بانی تحریک انصاف عمران  خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں بھائی سے ملاقات کے بعد پیغام دیا ہے کہ عمران خان ملکی عدالتی نظام میں انصاف حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اس لیے اب انہوں نے  فیصلہ  کیا ہے کہ ’ہم  اپنے کیسز  بین الاقوامی سطح پر لے کر جائیں گے‘۔ ا� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور مذاکراتی ٹرک کی بتی

    مصالحتی عمل بھلے میاں بیوی میں ہو، سیاستدانوں کے مابین یا ریاستوں کے درمیان، کامیاب تب ہی ہوتا ہے جب ایک فریق درپیش حالات و واقعات سے تھک جائے یا دونوں فریق شل ہو جائیں اور ضروری لچک دکھاتے ہوئے بحرانی گرداب سے نکلنے کی سنجیدہ کوشش کریں۔ ناکام ہونے لگیں تو کوئی غیر جانبدار ثال� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میری کہانی (24)

    مجھے یہ تسلیم کرلینا چاہئے کہ میں نے غامدی صاحب کی باقاعدہ کوئی کتاب نہیں پڑھی۔ البتہ ان کے زیر اہتمام شائع ہونے والے انگریزی اور اردو جرائد میں ان کی نگارشات باقاعدگی سے نظر نواز ہوتی ہیں اور مطالعہ کے دوران پہلا اور آخری تاثر یہی ذہن میں ابھرتا ہے کہ میں ایک ایسے عالم دین کے [..]مزید پڑھیں

  • خوشبوکی شاعرہ ، پروین شاکر کی یادیں

    تیس دسمبر کی شام جب نیا سال صرف ایک دن کے فاصلے پر تھا اور پوری دُنیا کی توجہ سڈنی میں منعقد ہونے والی شاندار آتش بازی کی طرف تھی، ہم اسی سنہرے ساحلوں والے شہر سڈنی میں ایک خوبصورت ادبی محفل سجائے بیٹھے تھے۔ اس تقریب کا مہمان ِخاص اُردو کی معروف ترین شاعرہ جسے خوشبو کی شاعرہ بھی [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کا سزا یافتہ صدر

    امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ  جو 20 جنوری کو اپنے عہدے کا حلف اٹھانے والے ہیں، انہیں جمعہ کے روز نیویارک کی ایک عدالت سےسزا سنائی جائے گی۔ اس طرح  ٹرمپ پہلے امریکی صدر بن جائیں گے جو اپنے عہدے پر سرفراز ہوتے وقت سزا یافتہ مجرم قرار پاچکے ہوں گے۔  یہ سزا 2016 کی انتخابی م [..]مزید پڑھیں

  • فیض اور سازشِ اغیار

    ملزمان نے اس قصے کو سازش اغیار قرار دیا لیکن ریاست کا دعویٰ تھا کہ ایک سیاسی جماعت نے چند فوجی افسران کے ساتھ مل کر حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ اس منصوبے کو آج بھی پاکستان میں فوجی بغاوت کی پہلی کوشش قرار دیا جاتا ہے جس کی ابتدائی تفتیش خود فوج کے سربراہ نے کی تھی۔ [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار سنبھالنے سے پہلے ہی ٹرمپ کے خطرناک عزائم

    1970کی دہائی میں جب میں جوان ہورہا تھا تو سوشلزم کے بہت چرچے تھے۔ ہمیں بتایا گیا تھا کہ یہ ایسا نظام ہوگا جہاں امیر وغریب کا فرق مٹ جائے گا۔ دنیا بھر کے انسان جب مساوی سطح تک پہنچ جائیں گے تو بالآخر قوم پرستی پر مبنی ممالک کی ضرورت ہی نہیں رہے گی۔ دنیا گویا ایک ہی ملک بن جائے گی � [..]مزید پڑھیں

  • بانی پی ٹی آئی بمقابلہ شہباز شریف

    اگر دیکھا جائے تو آج کل شہباز شریف ہی ملکی سیاست کو چلا رہے ہیں۔ وہ نہ صرف وزیر اعظم ہیں بلکہ انہوں نے سیاسی میدان میں بھی ڈرائیونگ سیٹ سنبھالی ہوئی ہے۔ اسی لیے بانی تحریک انصاف بھی ان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ ہم آج کے اس کالم میں بانی تحریک انصاف اور شہباز شریف کے د [..]مزید پڑھیں

  • جاپانی سیٹھ، اووو اووو اور ہم

    ڈونلڈ ٹرمپ ایک بزنس مین ہیں۔ وہ حقیقت پر نظر رکھتے ہوئے اپنے فیصلے لیتے ہیں۔ مئی 2019 میں ٹوکیو کی امریکی ایمبسی میں میری ان سے پہلی ملاقات ہوئی۔ ٹرمپ نے مجھ سے پوچھا کہ امریکا میں کتنی سرمایہ کاری کرو گے۔ تب مجھے احساس ہوا کہ اگر بات سرمایہ کاری اور روزگار پیدا کرنے سے متلعق ہو ت� [..]مزید پڑھیں