تبصرے تجزئیے

  • ڈکسن کا کشمیر پلان کیا تھا

    میں نے گزشتہ کالم میں اوون ڈکسن کا ذکر کیا تھا۔ ڈکسن کون تھا؟ یہ کشمیر پر کیا فارمولہ لے کر آیا تھا؟ ڈکسن کو دنیا کے بڑے بڑے سکالر یہ کریڈٹ دیتے ہیں کہ وہ اپنے سے پہلے یا بعد کے اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد کردہ کسی بھی ثالث کے مقابلے میں مسئلہ کشمیر کے حل کے بہت قریب پہنچ گئے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • عوامی ناراضی کا طوفان خطرناک چیلنج بن سکتا ہے!

    ملک کے مختلف شہروں  میں  بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اتوار کو بجلی کی بڑھی ہوئی قیمتوں کے سوال پر  ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔ ایکس پر  ایک بیان کے مطابق ’اجلاس میں وزارت پانی و بجلی سے بریفنگ لی جائے گی اور اس بات پر غور ہوگ� [..]مزید پڑھیں

  • توہین کی تلاش

    پہلے سینسر نے پاس کی پھر فل سینسر بورڈ نے پاس کی۔ پھر ارادہ بدل کر شریعت کونسل کے پاس بھیج دی۔ وہاں سے سینیٹ پہنچ گئی، سینیٹ نے بھی پاس کر دی۔ سینسر بورڈ نے دوبارہ پاس کر دی لیکن فلم ’زندگی تماشہ‘ سینماؤں تک پھر بھی نہ پہنچ پائی۔ فلم کے خالق سرمد کھوسٹ نے بڑی عاجزی کے ساتھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • میڈیا کی ڈولی بھی لٹک رہی ہے

    بٹگرام میں لٹکتی ڈولی سے تو بچوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے لیکن کیا میڈیا کے سینیئر اور جونیئر تجزیہ کاروں کو کچھ خبر ہے کہ میڈیا کی اپنی ڈولی بھی لٹک رہی ہے؟ ہے کوئی صاحب خان جیسا رضاکار جو اس ڈولی کو سیدھا کرے؟ بٹگرام میں بچے صبح سے ڈولی میں پھنسے ہوئے تھے۔ شام اترنے لگی تو سو [..]مزید پڑھیں

  • بجلی کے بل

    ان دنوں ہر شخص پریشان ہے اور یہ غم جاناں نہیں، غم دوراں ہے۔ مہنگائی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے روز مرہ ضرورت کی اشیا بھی عوام کی دسترس سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ لوگ سبزی خریدنے جاتے ہیں تو انہیں یہ بھی آمدنی سے متناسب نہیں لگتی تاہم اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بجلی کے بلوں کا ہے۔ عوام ت [..]مزید پڑھیں

  • 300 کا ڈر تو ختم ہوا

    انٹر بینک میں روپے ڈالر کی شرح مبادلہ نگرانی سے آزاد ہوئی تو چند ہی دنوں میں 300کی حد پھلانگ گئی۔ کرنسی ہو یا اسٹاک ایکسچینج ، جب بھی یہ چھلانگیں مارتے ہوئے نئی بلندی پر جائے یا لڑھکتی ہوئی مندی کی ڈھلوان پر ہو تو ہر اونچائی یا مندی کے نزدیک ترین بڑے نئے عددی لیول کو ماہرین نفسیا [..]مزید پڑھیں

  • دیار خواب میں طویل رات اور خاک آلود آنکھیں

    کچھ روز گزرے، اگست کی ایک حبس آلود شام تھی۔ شہر کی گہماگہمی سے دور بیٹھے دو عمر رسیدہ اور تھکے ہوئے جمہور پسند سپاہی اپنے سفر کے پیچ و خم کا تبادلہ کر رہے تھے۔ شیکسپیئر کی تمثیل کنگ لیئر کے آخری ایکٹ کا وہ حصہ تو آپ کو یاد ہو گا جہاں گلوسسٹر کا بیٹا ایڈگر اسے کنگ لیئر کی شکست اور [..]مزید پڑھیں

  • قرض اتارنے کا آسان طریقہ

    شیرا کوٹ لاہور میں واقع ایک بس سٹینڈ پر اُتر کر ایپ سے ٹیکسی بک کروا کے ٹیکسی ڈرائیور کو فون کیا تو جواباً ٹیکسی ڈرائیور نے کہا کہ وہ مجھ سے محض تین سو میٹر کی دوری پر ہے اور دو چار منٹ میں پہنچ جائے گا۔ انتظار دو چار منٹ کے بجائے جب دس منٹ کا ہو گیا تو دوبارہ فون کیا۔ ڈرائیور نے [..]مزید پڑھیں

  • چندریان کی کامیابی: ہمارے خطے کا فخر

    ہمارے اس قابلِ فخر قدیمی انڈین تہذیبی گہوارے یا خطے کے لیے یہ امر کس قدر خوش کن ہے کہ ہمارے جنوبی ایشیا کے اہم ترین ملک انڈیا کا خلائی مشن چندریان تھری چاند کے قطب جنوبی پر سافٹ لینڈنگ میں کامیاب ہوگیا ہے۔ اسرو یعنی انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اس مشکل مشن کا آغاز 14جولائی 202 [..]مزید پڑھیں