تبصرے تجزئیے

  • دھوکہ کسے دے رہے ہیں؟

    آپ گاڑی کو دیکھ لیں اس وقت تک بڑے آرام سے چلتی ہے،جب تک اُس کے سب کل پرزے کام کر رہے ہوتے ہیں،ایک ذرا سا پیچ بھی ڈھیلا ہو جائے تو ہچکولے کھانے لگتی ہے یا چوں چراں کی آوازیں دیتی ہے۔ آپ کوئی مکان تعمیر کر رہے ہیں اور اینٹ،سیمنٹ،ریت کی مقدار معیار کے مطابق نہیں رکھتے تو اُس کی پائ� [..]مزید پڑھیں

  • منرلز کانفرنس: پی ٹی آئی کہاں کھڑی ہے؟

    ایک زمانہ تھا، احتجاج پاکستان تحریک انصاف کی قوت ہوا کرتا تھا۔ یہ ایک کال دیا کرتی تھی، تھرتھلی مچ جاتی تھی اور نظام زندگی معطل ہو کر رہ جاتا تھا۔ اس قوت کے احساس نے تحریک انصاف کو کچھ زیادہ ہی سرشار کر دیا۔ یہ وہ ٹیم بن گئی جو بولنگ کے دوران ہر گیند ہی باؤنسر کرانے لگی اور بیٹن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غزہ اور مسلمان

    غزہ سے بہنے والی معصوم لہو کی دھار ہماری آنکھوں میں اُتر آئی ہے۔ بے بسی مگر صدیوں سے ہمارے ہم قدم ہے۔ بے بسوں کا ہتھیار ایک ہی ہے: ماتم، سینہ کوبی۔ ہم یہی کر سکتے ہیں۔ ہم یہی کر رہے ہیں۔غزہ جدید تاریخ میں مظلومیت کا استعارہ ہے۔ یہ استعارہ تاریخ کے صفحات پر نقش ہو گیا ہے۔ اسرائ [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کے اندورنی اختلافات شدید، کیا پارٹی ختم؟

    پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ہمیشہ لڑنے جھگڑنے کے موڈ میں ہوتی ہے۔ اس کی وجہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ براہ راست محاذ آرائی یا دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ جاری مستقل کشمکش نہیں بلکہ پارٹی کی اندرونی ’ تو تو میں میں ’ ہے۔ دوسرے درجے کی لیڈرشپ حکمت عملی، بدعنوانی کے الزامات� [..]مزید پڑھیں

  • تھانیداری سے کب کام چلا ہے؟

    ہارڈ ریاست کا مطلب اس کے سوا کچھ نہیں کہ سختی سے کام چلایا جائے۔ یعنی کوئی مسئلہ اُٹھے تو ہاتھ میں ڈنڈا ہونا چاہیے۔ دیکھا جائے تو شروع دن سے ہی ہماری ریاست میں یہی کچھ ہوتا رہا ہے۔ اگر تھانیداری چلتی تو کیا بنگال علیحدہ ہو جاتا؟ بنگالیوں کے خلاف ڈنڈا استعمال ہوا اور اُس میں ہم [..]مزید پڑھیں

  • اعظم سواتی کا اعترافی بیان

    آج کل اعظم سواتی بہت اہم ہو گئے ہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے حق میں بات کر رہے ہیں۔ وہ تحریک انصاف کے بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا ہنڈلرز کے خلاف بات کر رہے ہیں۔ وہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی حمایت میں بات کر رہے ہیں۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے صلح کی بات کررہے ہیں۔ ان کی باتی [..]مزید پڑھیں