ہائبرڈ نظام میں محبت کا انجام
- تحریر محمد حنیف
- 07/06/2025 1:21 PM
عمران خان کے سیاسی کارکن سیاسی کم اور روحانی زیادہ ہیں۔ وہ اُن کے نظریے سے زیادہ اُن کی ذات سے پیار کرتے ہیں۔ عاشق لوگ خواب بہت زیادہ دیکھتے ہیں۔ پہلا خواب یہ تھا کہ ملک میں کوئی ایسا تھانیدار ہی پیدا نہیں ہوا جو عمران خان کو گرفتار کر سکے۔ تھانیداروں کا بھی تھانیدار پیدا ہوگی [..]مزید پڑھیں