تبصرے تجزئیے

  • دسمبر 2024 : ربع صدی کی رائیگانی

    آج 31 دسمبر 2024 ہے۔ ٹھیک پچیس برس پہلے دسمبر 1999 کے آخری روز نئے ہزاریے کا جشن منایا گیا تھا۔ ن۔ م راشد کے لفظوں میں ’آدم کی ولادت کے نئے جشن پہ لہراتے جلاجل کے نئے خواب‘ تو ہمارے حصے میں نہیں آئے کیونکہ ہمارے استاد نے نصف صدی پہلے لکھا تھا ’ نیا سال کئی سال سے نہیں آیا‘۔ [..]مزید پڑھیں

  • نیا سال، نئی امیدیں

    دن مہینے سال یونہی گزر جاتے ہیں اپنے روٹین ورک میں اس کا احساس ہی نہیں ہو پاتا۔ ہم بہتر سے بہترین کی جستجو میں سرگرداں رہتے ہیں، حتیٰ کہ ایک دن اسی کاوش میں خود بھی گزر جاتے ہیں۔ یہ دنیا جہاں دکھوں اور غموں کی آماجگاہ ہے وہیں سکھوں اور خوشیوں کا گہوارہ بھی ہے۔ ہر گزرتے لمحے تمن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دو قومی نظریہ اور تحریک پاکستان

    قیام پاکستان کی نظریاتی اساس دو قومی نظریے پر قائم ہے۔  اور یہی وہ نکتہ تھا جس کو بنیاد بنا کر مسلم لیگ نے قائداعظم کی قیادت میں مسلمانان ہند کے لیے ایک علیحدہ وطن کے حصول کے لئیے جدوجہد کی۔ مسلم لیگ کی رائے کے برعکس کانگرس ہندوستان کے تمام باشندوں کو ایک ہی قوم تصور کرتی تھ [..]مزید پڑھیں

  • جشن کس طرح مناؤں سالِ نو کا میں فہیم

    یوں تونیا سال ہمیشہ امیدوں، خوابوں اور تبدیلیوں کی علامت ہوتا ہے۔ یہ وقت نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی سطح پر بھی عزم نو اور منصوبہ بندی کا ہوتا ہے۔ تاہم وہیں بہت سارے لوگ نئے سال کی آمد پر نہ تو کوئی جشن مناتے ہیں اور نہ ہی ان میں کوئی جوش و خروش پایا جاتا ہے۔ وہ اپنی زندگی اپنی دھ [..]مزید پڑھیں

  • ایک تھی بے نظیر

    بھٹو کی بیٹی کو رخصت ہوئے سترہ برس ہو گئے۔ اس سے میری آخری ملاقات کو کم و بیش اٹھارہ برس ہو چلے ہیں۔ اس طویل عرصے کے دوران کتنے ہی واقعات قصہ ماضی بن کر حافظے کی لوح سے محو ہو گئے۔ کتنی ہی یادیں وقت کا سیل تند رو بہا لے گیا۔ بے نظیر بھٹو کو میں نے کتنی ہی بار دیکھا ہو گا۔ باپ اور [..]مزید پڑھیں

  • دوڑتے رہو

    بہت پرانی بات میں آپ کو سنا رہا ہوں۔ مجھے ڈاکٹروں نے کہا تھا ٹہلنے گھومنے پھرنے سے تم زیادہ دیر زندہ نہیں رہ سکو گے ۔ جلد مرجاؤ گے۔ زیادہ عرصہ زندہ رہنے اور غیر معمولی کام دکھانے کیلئے دوڑتے رہا کرو ۔ جب تک دوڑتے رہو گے زندہ رہو گے ۔ دوڑنا چھوڑ دو گے فوراً سے پیشتر مرجاؤ گے ۔ [..]مزید پڑھیں