تبصرے تجزئیے

  • یہ تو ہونا ہی تھا

    زندگی میں کچھ باتیں اتفاق سے ہوتی ہیں اور کچھ اتفاق طے شدہ ہوتے ہیں۔ مثال کے طور پر فلاں نے چوری کی اور پولیس کو شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے اس شخص کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرتی ہے اور جج سے سزا کی درخواست کرتی ہے۔ لیکن وہیں کچھ چوری یوں ہوتی ہے کہ اس کا نہ توکوئی اتا پتا ہو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • 9 نمبر کی بس کب آئے گی؟

    اسداللہ خان غالب نے دو مصرعوں میں کامل بے اختیاری کی ایک بے مثال تصویر بنائی ہے۔ فرماتے ہیں ”رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھئے تھمے…..نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں“۔ غالب نے یہ شعر تخلیقِ پاکستان سے لگ بھگ سو سال پہلے باندھا تھا، لیکن لگتا یوں ہے گویا اس ملک کی 76ویں سا [..]مزید پڑھیں

  • پتلی تماشہ

    کاش میرے دل ودماغ میں مستقبل کے جو نقشے نمودار ہورہے ہیں انہیں سادہ زبان میں کھل کر بیان کرسکتا۔ عمر تمام صحافت کی نذر کردینے کے بعد مگر اپنی محدودات یا پنجابی والی اوقات کے سوا کچھ دریافت نہیں کیا۔ ویسے بھی فارسی سے قربت نے اردو کو استعاروں کی سہولت سے مالا مال کر رکھا ہے۔ سچ [..]مزید پڑھیں

  • قاتل ہجوم کے ذہنی خدوخال

    کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں ہجومی قتل کی ایک جیسی کارروائیوں کی شدت اور تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ان کارروائیوں کی وجوہات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاکستانی اور ہندوستانی معاشروں میں مابعد است� [..]مزید پڑھیں

  • ابن مریم ؑکی حضورؐ سے شکایت!

    جڑانوالہ میں اسلام کے نام پر اسلام کی جو رسوائی کی گئی ہے اس پر دل بہت اداس ہے۔ کسی مسیحی پر یہ الزام لگایا گیا کہ اس نے قرآن کی بے حرمتی کی ہے اوراس کے بعد مسجدوں سے اعلانات کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ ایک ہجوم نے 13 کے قریب چرچز کو جزوی نقصان پہنچایا یا مکمل طور پر جلا دیے گئے، غریب م� [..]مزید پڑھیں

  • رام چندر اور فاروق حسین کو آزادی مبارک

    جون 1947، نسبت روڈ، لاہور: رام چندر کو کئی راتوں سے نیند نہیں آرہی تھی، ہر لمحے اسے دھڑکا لگا رہتا کہ کہیں بلوائی اس کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل نہ ہو جائیں اور اس کی دو جوان بیٹیوں کو اٹھا کر نہ لے جائیں۔ ذرا سے کھٹکے پر وہ ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھتا اور اپنی چارپائی کے ساتھ رکھا � [..]مزید پڑھیں

  • اُمید کے چراغ روشن رکھیں

    پاکستان کا 76 واں یوم آزادی گزر گیا ہم نے روایتی انداز میں خوشیاں منائیں، پرچم لہرائے، سینوں پر پاکستانی پرچم کے بیجز لگائے، باجے بجائے گئے، بچوں کو سبز لباس پہنائے گئے، خوب ہلہ گلہ کیا گیا۔ پاک فوج نے شاندار اور جاندار تقریبات کا اہتمام کیا عسکری ہاؤسنگ سکیموں میں جشن آزادی [..]مزید پڑھیں

  • افغان طالبان کے دو سال

    افغانستان کی طالبان حکومت کے دو سال مکمل ہو گئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت امریکی فوجوں کے انخلا کے بعد قائم ہوئی تھی۔ گو کہ اس حکومت کو عبوری حکومت کہا گیا تھا۔ لیکن جب یہ قائم ہوئی تھی تب ہی سب کو اندازہ تھا کہ یہی مستقل حکومت ہے۔ نہ طالبان نے کبھی انتخابات کروانے ہی� [..]مزید پڑھیں