تبصرے تجزئیے

  • عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی

    ’رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے ۔ جتھے وی دیکھو پی ٹی آئی اے‘ مذکورہ بالا تاریخی الفاط رکشہ ڈرائیور نواز میتلا کے ہیں جو پچھلے سات برس سے میرے اپارٹمنٹ کمپلیکس کے باہر رکشہ کھڑا کرتا ہے۔ اسے موبائیل کمپنیوں کے تمام رعائیتی پیکیجز ازبر ہیں اور اس کی بدولت آس پاس کے تمام رکشہ � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیلئے اصل خطرہ مئی 9

    عمران خان کو جس انداز میں ایک کے بعد ایک کیس میں گزشتہ دنوں میں سزائیں سنائی گئیں اس نے انصاف کے نظام پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیے۔ ایسا نہیں کہ ان مقدمات میں جان نہیں تھی۔ سوال اس بات پر اُٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے ۔ اس میں شک نہیں کہ عمران خان اور دو [..]مزید پڑھیں

  • ڈگری اور تجربہ

    میں شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔ میرے ایک دوست نے اپنے بیٹے کو پانچ لاکھ روپے بزنس کرنے کیلئے دیے تھے۔ بزنس ناکام ہوگیا تواس نے مزید پانچ لاکھ بچے کو پکڑا دیے۔ میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ میرا دوست بیوقوف نہیں ، لیکن پھر اُس نے ایسا کیوں کیا۔ یہی جاننے کیلئے میں نے اُس سے ملاقات کا پ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدت کیس فیصلہ :اخلاقی گراوٹ کا ایک نیا موڑ

    تحریک انصاف کے رہنماؤں کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری  شاید  واحد پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی  کی سزا کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے  کہ ’اس فیصلے کی حمایت کرنا مشکل ہے‘۔  ٹی وی انٹرویو اور حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب ک� [..]مزید پڑھیں

  • گستاخ خان؟

    2018 میں پاکستان کی سپریم کورٹ سے صادق و امین کا تصدیق نامہ لینے والا عمران خان محض 4 برس کے اندر یعنی 2022 میں چور، جھوٹا، غدار اور بدکردار ٹھہرا، کیوں؟ کیا ہم سب پاکستانی اندھے اور جاہل ہیں جنہیں اپنے درمیان رہنے والے ایک شخص کے کردار کا علم نہیں تھا؟ یا پھر ایک پاکباز اور ولی صف [..]مزید پڑھیں

  • گیان واپی مسجد

    برطانیہ میں انگریزوں کو ہم نے کبھی نہ مذہب اور نہ سیاست پر کوئی بات کرتے ہوئے پایا اور نہ کبھی ان باتوں میں بحث کرتے ہوئے۔اس کی وجہ شاید ان کا ملحد ہونا ہے یا وہ سمجھتے ہیں کہ مذہب لوگوں کا اپنا ذاتی معاملہ ہے تو اس سلسلے میں بات یا بحث کرکے کسی کی دل شکنی نہ کی جائے۔ ویسے یہ  � [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن اور ما بعد

    فیض احمد فیض کو گلہ تھا اور شاید بجا بھی تھا: نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مئے پی ہے عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے جنوں میں جتنی بھی گزری بکار گزری ہے اگرچہ دل پہ خرابی ہزار گزری ہے   فیض احمد فیض کا گلہ ذاتی اور قلبی واردات تھی۔ جبکہ ہمارا حال یہ کہ انتخابات کی ت [..]مزید پڑھیں

  • آمریت کا کچرا اور جمہوریت کا امکان

    گزشتہ تیس برس میں دنیا بھر کے اہل دانش و تحقیق نے وطن عزیز کے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسی کتاب ہو جو منفی زاویہ نہ لیے ہو۔ ایک غریب ملک میں ایسی دلچسپی بذات خود قابل تشویش ہے۔ چند اشاریے دیکھئے۔ آٹھ لاکھ بیاسی ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے پر پچیس کروڑ نف [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان سائفر سے کھیلنا بند کریں!

    تحریک انصاف کے  بانی چئیرمین عمران خان نے  ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن سے بھیجے  گئے  سائفر  میں  پاکستانی حکومت کے خلاف ایک غیر ملک  کی سازش کا انکشاف تھا۔’ میں نے اس وقت بھی متنبہ کیا تھا کہ اگر اس معاملہ پر شدید ردعمل نہ دیا گیا تو مستقبل میں کوئی [..]مزید پڑھیں