تبصرے تجزئیے

  • نگران وزیر اعظم ، کون جیتا کون ہارا

    نگران وزیر اعظم کے اعلان کے بعد ایک سوال اہم ہو گیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کس کا آدمی ہے۔ کیا سیاسی جماعتیں اپنا نگران وزیر اعظم لانے میں ناکام ہو گئی ہیں۔ کیا اسٹبلشمنٹ اپنی مرضی کا نگران وزیر اعظم لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ یہ ہر دفعہ باپ پارٹی کی لاٹری کیوں نکل آتی ہے۔ عمرا [..]مزید پڑھیں

  • یوم آزادی پر آزادی کی تلاش

    آج  قیام پاکستان کے 76 سال مکمل ہوگئے۔ قوم 77 واں یوم آزادی منا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک کے تین بڑوں، صدر مملکت عارف علوی ، سابق وزیر اعظم  شہباز شریف اور آرمی  چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کے خوشگوار اور روشن مستقبل کی  نوید دی ہے۔ تاہم ملک کے پچیس کروڑ عوام روشنی کی یہ کر� [..]مزید پڑھیں

  • آزادی کا مطلب کیا؟

    یوم آزادی پر بہت شور شرابہ ہوتا ہے۔ ملی نغموں کی بھرمار ہوتی ہے۔ گھروں کی چھتوں، گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر قومی پرچم لہرائے جاتےہیں۔ اخبارات میں تحریک پاکستان کے زمانے کے ایک نعرے ’پاکستان کا مطلب کیا۔ لاالٰہ الا اللّٰہ‘ کا ذکربھی آتا ہے۔ لیکن کوئی یہ نہیں بتاتا کہ ا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کسان بھائی، فوجی بھائی

    بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب ہم خود عمر کے اس حصے میں آ گئے [..]مزید پڑھیں

  • ہوا ساکت نہیں، سہمی ہوئی ہے

    سرداربلدیو سنگھ آف تلونڈی سابو اپنی بیٹی گُرپریت کو ملنے کیلئے ٹرین پر لدھیانے جا رہا تھا۔ سفر شروع ہونے کے کچھ دیر بعد تک تو بلدیو سنگھ کھڑکی سے باہر ریلوے لائن کے ساتھ سرسبز کھیتوں کو دیکھتا رہا۔ ٹرین کے ساتھ بھاگتے ہوئے درخت بلدیو سنگھ کو بچپن سے ہی بڑے دلچسپ لگتے تھے۔ بل [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کی پسپائی

    پاکستان میں جمہوریت بدستور ایک ارتقائی عمل سے گزر رہی ہے۔ ہم جمہوریت اور جمہوری عمل کی شفافیت کے سفر میں آگے کے بجائے پیچھے کی طرف جارہے ہیں۔ ریاستی تناظر میں یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے۔ ہم نے جمہوریت کو مضبوط بنانے کی بجائے اس کو کمزور کیا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ دنیا کی جمہوری درجہ ب [..]مزید پڑھیں

  • اور پھر راجہ ریاض نے پوشٹر پاڑ دیا!

    کہا تھا نا کہ قائدِ حزبِ اختلاف راجہ ریاض کو ہلکا نہ لینا۔ کہا تھا نا کہ ان کی سیدھ پن سے لبریز گفتگو سے کوئی غلط نتیجہ اخذ کر کے ان پر فیصل آباد کی زندہ جگت کی پھبتی نہ کسنا۔ کہا تھا نا کہ راجہ صاحب کے ساندل باری لہجے کا مذاق نہ اڑایا جائے کہ ’میرا دل کرتا ہے کہ اسمبلی تلیل ہو� [..]مزید پڑھیں

  • تقسیمِ ہند اور آزادی

    دو سو سالہ طویل جنگ کے بعد ہندوستان اور پاکستان نے 14 اور 15اگست 1947 کو برطانوی راج سے آزادی حاصل کی۔ اس سال تقسیمِ ہند کو76سال مکمل ہو جائیں گے۔ 18جولائی 1947کو برٹش پارلیمنٹ میں "ہندوستانی آزادی ایکٹ7 194 " پاس کیا گیا تھا۔ اس ایکٹ کے تحت دو نئے ممالک ہندوستان اور پاکستان کو آزا [..]مزید پڑھیں