تبصرے تجزئیے

  • ایودھیا سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں

    گزشتہ ہفتے ایودھیا میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا افتتاح کیا۔ یہ وہ مندر ہے جسے پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کو مسمار کر کے تعمیر کیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا دعویٰ تھا کہ بابری مسجد اِس مندر کو گرا کر بنائی گئی تھی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کا یہ دعویٰ تسلیم ک� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور راحت فتح علی خان

    آج کل راحت فتح علی خان اور عمران خان کے ستارے گردش میں ہیں۔ قوم کے دونوں سپوتوں کا بُرا وقت چل رہا ہے۔ دونوں پر مفسدات میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ایک صاحب کو تو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں، جب کہ صاحبِ سُروسُرور کا ابھی (میڈیا) ٹرائل چل رہا ہے۔ پہلے راحت کا [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے اقتدار کی تکون اور عوام؟

    دنیا بھر کی جمہوریتوں کا چلن اس یونیورسل اصول پر ہے کہ ”طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں“۔ لیکن اس تضادستان میں طاقت کا سرچشمہ وہ ہے جس کے ہاتھ میں لٹھ یا ڈنڈا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ڈنڈا پیر ہے بگڑے تگڑے لوگوں کا۔ اگر کسی کو شک ہے تو بے شک 9 مئی والوں سے پوچھ لے۔ یہی وجہ ہے کہ اس [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یہ اسیری بھی کیا اسیری ہے

    مقبولیت کا خمار ہو کہ شہرت کا بخار، ہمارے ملک میں گردن توڑ بخار سے زیادہ خطرناک بلکہ ہلاکت خیز ثابت ہوا ہے۔ قائد اعظم، قائد ملت، قائد عوام، محترمہ فاطمہ جناح، محترمہ بے نظیر بھٹو ہر کسی لیڈر کو اپنی شہرت و مقبولیت کی قیمت چکانا پڑی ہے۔ حیرت انگیز طور پر قیمت چکانے والے سادہ پ� [..]مزید پڑھیں

  • ’جج محمد بشیر ‘سے سسٹم کی جان کب چھوٹے گی؟

    سائفر کیس  میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو انتہائی بھونڈے انداز میں سزا سنانے کے ایک ہی روز بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بھی عمران خان  اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ سے  کم داموں تحائف  خریدنے کے الزام میں طویل قید ، جرمانہ اور نااہلی کی سزا سنائی ہ� [..]مزید پڑھیں

  • تیس مار خاں کی کہانی ختم شد؟

    سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کا جرم ثابت ہونے پر خصوصی عدالت نے ہمارے تیس مار خاں کھلاڑی کو ایک گدی نشین سمیت دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے تو اس پر مختلف النوع چہ مگوئیاں ہورہی ہیں۔ طرح طرح کے سوالات اُٹھائے جارہے ہیں۔ حالانکہ درویش کو دس سے چودہ سال کی سزا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی جماعتوں کے منشور و الیکشن 2024

    منشور کسی بھی سیاسی جماعت کا وہ پروگرام ہوتا ہے جو اس کے ویژن اور آئندہ کے لائحہ عمل کا عکاس ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے سیاسی جماعت اور اس کی قیادت عوام کو بتاتی ہے کہ وہ برسر اقتدار آ کر ان کے لئے کیا کرے گی اور ان کے مسائل کے حل کے لئے کیا لائحہ عمل اختیار کرے گی۔ گویا منشور کسی بھی س� [..]مزید پڑھیں

  • سائفر کیس کا فیصلہ: انگنت دائروں کا سفر

    سائفر کیس کا فیصلہ سنا تو دل کو ٹٹولا، وہاں نہ خوشی کے جذبات تھے نہ افسوس کے۔ یہ وہی منیر نیازی والا معاملہ تھا کہ: وہ بےحسی ہے مسلسل شکستِ دل سے منیر کوئی بچھڑ کے چلا جائے غم نہیں ہوتا  کچھ غور کیا تو یاد آیا کہ کپتان کے حالات حاضرہ کی شرح بھی منیر نیازی نے ہی بیان کر دی ہے ک [..]مزید پڑھیں