تبصرے تجزئیے

  • جنٹلمین گیم میں ڈرٹی پالیٹکس

    پاکستان کے کھیلوں کے میدان ویرانے بنانے کی مذموم کوشیں جاری ہیں۔ جس کھیل کی پہچان ہی  جنٹلمین گیم سے ہوتی تھی، اس میں گندی بلکہ غلیظ سیاست کا چلن ہو رہا ہے۔ اس کے درپردہ محرکات اب کچھ اتنے مستور بھی نہیں رہے۔ سب جانتے ہیں کہ کرکٹ کا کھیل جس کے حفیظ کاردار کے زمانے کے کھلاڑیو [..]مزید پڑھیں

  • ہنری کسنجر والا نشہ

    اگر آپ ایک فرد کو قتل کریں تو آپ قاتل ہیں، اگر کسی سیاسی یا نظریاتی جنگ میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنائیں تو دہشتگرد ہیں لیکن اگر آپ اپنی 100 سالہ زندگی میں لاکھوں لوگ مروائیں یا پھر جو ڈکٹیٹر اپنے لوگوں کو مارنے کے درپے ہیں ان کو اسلحہ اور حوصلہ دیں اور اگر آپ ایسا بار بار کریں، � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف اور پارٹیوں میں جمہوریت

    اپنے انعقاد سے پہلے ہی مشکوک ہوئے انتخابات کے شیڈول کے اعلان بارے ابہام تو دور ہوا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق 8 فروری کو انتخابات کے انعقاد کی تاریخ سے 56 روز قبل انتخابی شیڈول کا غالباً 14 دسمبر کے آس پاس اعلان کردیا جائے گا۔ ہفتہ کے روز ہی تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات ن [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تحریک انصاف کی واپسی

    تحریک انصاف کے جو رہنما اور کارکن آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنی جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیتے ہیں اور جو ووٹ کی طاقت کے ذریعے اپنے آپ کو منوانا چاہتے ہیں،انہیں ایک بڑی کامیابی اُس وقت نصیب ہوئی جب اُن کے مقید سربراہ (عمران خان) نے اپنی جگہ بیرسٹر گوہر علی خان کو چیئرمین � [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات کو مشکوک بنانا قومی مفاد کے خلاف ہوگا

    بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر مسلم لیگ (ن)  اور اس کے قائد نواز شریف کو نشانے پر لیا ہے اور کہا کہ بادشاہوں کی طرح واپس آکر انتخاب جیتنے کا خواب پورا نہیں ہوسکتا۔ ’نواز شریف انتظامیہ کی مدد سے انتخاب جیتنے کی کوشش کرنے کی  بجائے،  اپنے سیاسی منشور کی بنیاد پر انتخاب � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت سے خوف کھانے والے

    واللہ! ہماری دعا بھی گویا اسپن باؤلر کی بہت محنت سے نکالی ہوئی گیند بن گئی ہے، جارح مزاج بلے باز کو غچہ دینے میں کامیاب ہو بھی جائے تو وکٹوں کو چھونے سے انکار کر دیتی ہے۔ اکثر تو عقاب کی طرح لپکتا وکٹ کیپر بھی چکمہ کھا جاتا ہے اور گیند عقبی منطقے میں لڑھکتی ہوئی باؤنڈری پار کر ج [..]مزید پڑھیں

  • فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے

    ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے جو اکیسویں صدی میں اتنی بار اتنی مقدار میں شاید ہی کسی اور ریاست نے نہتے انسانوں کے خلاف استعمال کیے ہوں۔ گویا فلسطینی وہ جانور ہیں جنہیں تختہِ مشق بنا کے ان ہتھیاروں کی عالمی مارکیٹنگ کی جاتی ہے۔ مثلاً حالیہ حملوں کے ابتدائی دو ہفتوں � [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے لحن میں عاشق پرانے بولتے ہیں!

    مجھے اب صحیح طرح یاد نہیں کہ اقتدار جاوید سے میری پہلی ملاقات کب اور کیوں ہوئی تھی۔ مگر یہ ضرور یاد ہے کہ جب ملاقاتیں شروع ہوئیں تو ہوتی چلی گئیں۔ اقتدار جاوید کو پہلی، دوسری اور تیسری ملاقات میں سمجھنا ممکن نہیں، اس کیلئے ان سے پے در پے ملاقات ضروری ہے۔ اسے میری جہالت کے علاو [..]مزید پڑھیں

  • یہ ملک ایسے ہی چلتا رہے گا؟

    کہتے ہیں کہ ایک محفل جس میں فیض احمد فیض بھی موجود تھے، باتیں ہو رہی تھیں کہ اس ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ کسی نے کہا انارکی ہو جائے گی، کسی کے خیال میں بڑے پیمانے پر خون خرابہ ہوگا اور کچھ نے ملک کے مزید ٹوٹ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔ایسے میں فیض صاحب کی رائے پوچھی گئی تو انہوں نے اپ [..]مزید پڑھیں