تبصرے تجزئیے

  • غزہ پر قبضہ کا اسرائیلی منصوبہ

    امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کا چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واشنگٹن واپس پہنچ چکے ہیں۔ اس دورہ کے دوران تینوں  عرب ممالک نے امریکہ میں  کئی سو ارب ڈالر  سرمایہ کاری کرنے کے علاوہ  مہنگا امریکی اسلحہ اور عسکری سروسز خریدنے کے معاہدے کیے ہیں۔ � [..]مزید پڑھیں

  • جب تک کشمیر کا مسئلہ۔۔۔

    پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرلز ملٹری آپریشن کے درمیان رابطہ قائم ہے اور دونوں کی طرف سے یقین دلایا جا رہا ہے کہ کوئی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں بھی یہ سوال البتہ زیر بحث ہے کہ یہ صورتِ حال کب تک ب� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عشق کے امتحاں جو باقی ہیں

    جنگ افضل وہ ہوتی ہے جو مزید جنگوں کا راستہ روکے اور جس کا کوئی سیاسی مقصد ہو۔ ہندوستان کا مقصد کیا تھا؟ کہ پاکستان پر اپنی دھاک بٹھائے۔ اس میں وہ بُری طرح ناکام ہوا ۔ دھاک کیا بیٹھنی تھی لینے کے دینے پڑ گئے۔  ہندوستان کی حیثیت وہ نہیں جو اپنے علاقے میں اسرائیل کی ہے۔ نہ پاکست [..]مزید پڑھیں

  • مریم، بلاول اور عمران کے صاحبزادے!

    ناچیز ساٹھ کے پیٹے میں ہے۔ ایسے میں ’’چراغ ِآخرِ شب‘‘ ہونے کا احساس بڑھ جاتا ہے اور بار بار یہ سوچ آتی ہے کہ ہمارے پیارے ملک کا مستقبل کیا ہوگا؟ آنے والے دنوں میں تضادستان کے رنگ کیا ہوں گے؟ یہ ناچیز نجومی نہیں، نہ ہی اسے مستقبل کا اصلی حال معلوم ہے تاہم اندازے ا� [..]مزید پڑھیں

  • جشن فتح کے بعد

    پاک بھارت کے درمیان محاذ آرائی اور جنگ کے شعلے کسی بھی وقت بھڑکنے کی ’ہونی‘ یقین کی حد ہمیشہ سروں پر منڈلاتی رہتی ہے۔ یہ ’ہونی‘ یا اس ’ہونی‘ کی دھمکی بی جے پی اور نریندر مودی کی سیاست کا اٹوٹ انگ رہا ہے۔ جس سرعت اور حیرت انگیز تیقن کے ساتھ بھارتی حکومت نے پہلگ [..]مزید پڑھیں

  • عزیز دوست کے نام ایک اختلافی کالم

    برادرم یاسر پیرزادہ سے رشتہ مودت پر دو دہائیاں گزر چکیں۔ اچھی دوستی کی بنیادی شرط ہم دونوں میں بدرجہ اتم پائی جاتی ہے یعنی مجموعہ اضداد۔ یاسر بھائی اعلیٰ سرکاری افسر ہیں، خوش شکل، خوش لباس، خوش اطوار، شگفتہ طبع، دوست نواز، مہمان نواز، صاحب مطالعہ، صاحب فکر، معاملہ فہم، صاحب ط [..]مزید پڑھیں

  • مولانا رومی کا شہر قونیہ

    7مئی کی صبح جب ہماری آنکھ کھلی تو استنبول شہر جاگ چکا تھا۔ گھڑی پر نظر پڑی تو صبح کے ساڑھے چھ بج رہے تھے۔ کھڑکی سے جب پردے کو ہٹایا تو استنبول کی صبح محض ایک منظر نہیں بلکہ روح کے اندر اتر جانے والا ایک تجربہ تھا۔ اس شہر کی فضا میں تاریخ کی گونج، سمندر کی نمی اور میناروں سے بلند ہو� [..]مزید پڑھیں

  • برصغیر میں جنگی نعروں سے امن قائم نہیں ہوگا!

    پاکستان نے بھارت کو ایک بار پھر باہمی مسائل حل کرنے اور اچھے ہمسایوں کی طرح پر امن طریقے سے رہنے کی پیش کش کی ہے۔ دونوں ملکوں میں فی الوقت 7 اور  10 مئی کے دوران  ہونے والی جنگ کے بعد پائے جانے والے جوش و خروش کا غلبہ ہے ۔ اس کے باوجود اگر ایک فریق اس ماحول میں امن کی بات کرتا ہے [..]مزید پڑھیں