تبصرے تجزئیے

  • عمران خان اور ایک پیش گفتہ موت کی روداد

    زندگی میں جو پہلا ناول انگریزی میں پڑھا تھا اور پورا سمجھ آیا تھا وہ کولمبیا کے شہرہ آفاق مصنف گیرئیل گارشیا مارکیز کا تھا۔ ناول بھی نہیں ناولٹ تھا۔ ہسپانوی سے انگریزی میں ترجمہ ہوا تھا۔ ماحول بالکل دیسی لگا۔ ہیرو کا نام نصر تھا باقی کردار بھی کچھ جانے پہچانے تھے۔ شاید اسی لی [..]مزید پڑھیں

  • سفر تمام ہوا؟

    عناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادر ِمطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہواؤں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیوں کی ایک حد ہوتی ہے۔ اُس کے بعد کارخانۂ قدرت کی کوئی نادیدہ مشین حرکت میں آجاتی ہے۔ تب وہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اندازے، خواہشات اور ٹیوے

    پاکستان کے میڈیا میں‘ خواہ وہ پرنٹ ہو یا الیکٹرانک‘ سب سے مقبول موضوع سیاست ہے۔ ہماری، ہمارے اینکرز اور کالم نویسوں کی تحریر اور گفتگو کا پسندیدہ موضوع بھی یہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاسی کالم کے نیچے قارئین کے تبصرے اور پھر ان تبصروں پر مچنے والا غدر، جواب در جواب اور وضا� [..]مزید پڑھیں

  • کہنا کچھ اور تھا

    عام سی بات ہے۔ سنی سنائی اور دیکھی بھالی حقیقت ہے۔ اس میں کسی قسم کا فلسفہ بگھارنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ ہم اس دنیا میں تن تنہا اور اکیلے آتے ہیں۔ میں دیکھ سکتا ہوں کہ آپ میری بات سننے کے بعد مسکرا رہے ہیں۔ میں آپ کو مسکرانے کا ایک موقع اور دیتا ہوں۔ دل کھول کر مسکرائیے۔ ہم [..]مزید پڑھیں

  • آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی‘

    آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی۔‘ تین سال کی سزا جو کہ شاید ہمارے حساب سے ڈیڑھ سال بنتی ہے کیونکہ جیل کی رات بھی ایک دن شمار کی جاتی ہے۔ یہ ہے وہ منطقی انجام جو کمپنی سے معاہدہ کرنے والے ہر شخص کا ہوتا ہے۔ مجھے چئیرمین پی ٹی آئی کی حلف برداری پہ لکھا گیا اپنا ہی کالم یاد آرہا [..]مزید پڑھیں

  • دائروں کی صورت میں مسلسل جاری سفر

    مسلح نہیں بلکہ فقط سیاسی جدوجہد سے ہمارے بزرگوں نے قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی صورت ایک نیا وطن حاصل کیا تھا۔ اسے چلانے کے لئے مگر اہل اور ”دیانتدار“ سیاستدان ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد ”پروڈا“ کے عنوان سے [..]مزید پڑھیں