تبصرے تجزئیے

  • بے گورو کفن لاشے

    گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت اب چند روز کی مہمان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف 9اگست کو صدرِ پاکستان کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ بھجوا دیں گے جس کے بعد جناب ڈاکٹر عارف علوی پر منحصر ہو گا کہ وہ اُسی برق رفتاری سے اس مشورے پر عمل کریں جس کا مظاہر [..]مزید پڑھیں

  • عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا

    یہ تب کی بات ہے جب خاندان اور گلی محلے کا نظام بزرگوں کی جنبشِ ابرو اور دبدبے پر چلا کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ صبح جب بھائی، باپ، شوہر وغیرہ اپنے اپنے کاموں پر اور بچے سکول روانہ ہو جاتے تھے تو محلے کی بہو، بیٹیاں، نانیاں، دادیاں پچھلی گلی میں کُھلنے والے گھروں کے کواڑوں پر کھڑی ہ [..]مزید پڑھیں

  • دیوتا کی موت

    ویسے تو پنجابی کے شہرہ آفاق صوفی شاعر میاں محمد بخش نے کیا آفاقی لائن لکھی ہے کہ: ’دشمن مرے تے خوشی نہ کریے، سجناں  وی مر جانا‘ مطلب یہ کہ دشمن اگر مرے تو خوشی نہیں کرنی چاہیے، دوستوں اور اپنوں نے بھی ایک دن مر جانا ہے۔ عمران خان تو دشمن نہیں تھے وہ قوم کے متفقہ ہیرو رہے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • زندگی تماشہ: ایک دلیرانہ کوشش

    پاکستانی فلم میکرز کو کبھی بھی اظہاررائے کی آزادی نہیں رہی اور ہر دور میں فلموں کو ایک ناقابل فہم سنسرشپ کا سامنا رہاہے۔ 1954 میں جب ملک کے  وزیراعظم محمد علی بوگرہ اور گورنر جنرل ملک غلام محمد تھے، حکومت نے ہدایتکار ڈبلیو زیڈ احمد (وحید الدین ضیاء الدین احمد) کی اردو فلم “ر� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی گرفتاری کے ملکی سیاست پر اثرات

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں  سزا    اور اٹک جیل منتقلی کے بعد یہ سوال اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ اس  کے ملکی سیاست پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ اگرچہ عمران خان گزشتہ کچھ عرصہ سے اپنی گرفتاری  کے بارے میں متنبہ کرتے رہے تھے لیکن عام طور سے   [..]مزید پڑھیں

  • افغان پالیسی کے قبرستانی ہیولے (3)

    پاکستان کی افغان پالیسی پر تحریروں کے اس سلسلے کا مقصد محض یہ واضح کرنا ہے کہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد پاکستانی عوام کے خلاف بدترین ریاستی جرم افغان معاملات میں مداخلت رہی ہے۔ اس فضیحتے میں پاکستان کوئی ہدف حاصل نہیں کر سکا۔ علیحدگی کے بعد پاکستانی عوام کے خلاف بدترین ر [..]مزید پڑھیں

  • بھٹکا ہوا کارواں

    ہر شہر، ہر خطے کی اپنی اپنی خوشبو ہوتی ہے، جب کوئی شہر یاد آتا ہے ایک نافہ سا وا ہو کر مشام کو معطر کر جاتا ہے۔ یہ مشک شہروں کے مزاج سے پھوٹتی ہے، اور یہ مزاج شہروں اور خطوں کی تاریخ اور جغرافیہ سے جنم لیتا ہے۔  سادہ لفظوں میں کسی شہر کی یاد آئے تو وہاں کا فن تعمیر یاد آتا ہے، آ� [..]مزید پڑھیں

  • جرمنی کی اترن بھارت نے کیوں پہنی؟

    اس وقت بھارت میں جس تیزی سے عام ذہن مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے مسلح کیے جا رہے ہیں۔آنے والے برسوں میں یہ روش اس ریاست کے ماتھے کا کلنک بن سکتی ہے اور یہ وہ ٹیکہ ہے جسے دھونے کے لیے اکثر اوقات عشرے بھی ناکافی ہوتے ہیں: یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے لمحوں نے خطا کی ت� [..]مزید پڑھیں

  • ادھوری بشارتوں اور پوری تشہیر کے سلسلے

    گزشتہ دو تین ہفتے بہت مصروف گزرے، عوام کے بھی اور حکومت کے بھی۔ عوام پٹرول اور آٹے دال کے بھاؤ جاننے کے بعد اپنے آپ کو سنبھالنے میں مصروف رہے، گاہے تین حرف آئی ایم ایف پر بھیجنے کو، گاہے اپنی قسمت اور گاہے سیاسی رزم آرائی کو۔ حکومت کے یہ دو تین ہفتے عوام سے بھی زیادہ مصروف [..]مزید پڑھیں