تبصرے تجزئیے

  • یہ ہے آج کا پاکستان!

    نیا پاکستان, پرانا پاکستان کے سیاسی بحث مباحثے گزشتہ کئی سالوں کے دوران اس قدر سنے کہ اس شور شرابے میں  آج کا پاکستان شاید  ہی کبھی توجہ پا سکا۔ معاشرے میں فکری تقسیم اور بیشتر صورتوں میں فکری سوچ میں تفاوت اس قدر بڑھ گیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اب مکالمہ مشکل ہو [..]مزید پڑھیں

  • پیری مریدی کا کلچر اور ہمارے حکمران

    کوئی دو رائے نہیں کہ صدیوں پر محیط روایات کی وجہ سے پیری مریدی برصغیر کے کلچر کا حصہ سمجھی جاتی ہے لیکن تعلیم اور شعور کی بیداری سے ہمسایہ ملک (بھارت)میں پیری مریدی کی آڑ میں لوگوں کا سماجی، معاشی اور جنسی استحصال کرنے والے خود ساختہ پیروں اور عاملوں کے خلاف سماجی اور ملکی سطح پ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جمہوری سیاست کا توازن

    پاکستان کی ریاست اور سیاسی و جمہوری نظام سمیت معیشت کی ترقی کا بنیادی نقطہ ایک مستحکم، مربوط، مضبوط اور شفاف جدید ریاستی نظام سے جڑا ہوا ہے۔ یہ ہی آج کی دنیا میں جدید ریاستوں کا سبق ہے اور اسے سیکھ کر ہمیں بھی دنیا کے تجربات کی بنیاد پر آگے بڑھنا ہے۔ یہ عمل اس لیے بھی ضروری ہے ک [..]مزید پڑھیں

  • جو بوئیں گے وہی کاٹیں گے

    معاملہ تو بڑا سیدھا اور صاف تھا مگر محترم عرفان صدیقی نے اوپر تلے کالم لکھ کر اسے پیچیدہ بنا دیا ہے۔ میں نے تو صرف یہ عرض کیا تھا کہ جو سلوک وزیر اعظم عمران خان کے دور میں نواز شریف اور ان کی جماعت سے ہوا، نواز شریف کو وہ سلوک دہرانے کی بجائے مفاہمت کا ہاتھ بڑھانا چاہئے۔ اس سادہ [..]مزید پڑھیں

  • عالمی کپ اور بدشُگونی

    ون ڈے کرکٹ کے عالمی کپ کاآخری میچ ہارنے کا غم ابھی کم نہیں ہوا تھا کہ انڈین ٹی وی چینلز کی سکرینز پر ایک طرف مودی کوکھلاڑیوں کے ڈریسنگ روم میں انہیں دلاسہ دیتے ہوئے دکھایا جا رہا ہے تو دوسری جانب راہل گاندھی مودی کو ’پنوتی‘ کا خطاب دے رہے ہیں۔ بظاہر لگتا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ [..]مزید پڑھیں

  • عسکری طاقت سے مایوسی کا خاتمہ نہیں ہوسکتا

    پاک فوج کی فارمیشن کمانڈرز  کانفرنس نے کہاہے  کہ ’ ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے ملک میں مایوسی پھیلانے والے عناصر کو عوام کی حمایت سے شکست دی جائے گی‘۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں82ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی جس میں کور کمانڈرز، پرنسپل [..]مزید پڑھیں

  • نسل ِ نو کی ناامیدی و نامرادی:خاتمہ کیسے؟

      ”نسل ِ نو کی ناامیدی و نامرادی:ذمہ دار کون“ پچھلے ہفتے (19نومبر بروز ہفتہ) چھپ چکا ہے جس سے حقیقتاً ناامیدی کو ہوا ملی ہے ایسے لگتا ہے کہ جیسے سب کچھ ختم ہونے کو ہے ہمارا ریاستی،حکومتی اور نجی شعبے کا ڈھانچہ اور اس پر قائم عمارت کھنڈر بن چکی ہے۔ 75 سال کی بے اعتدالیوں، [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ مخالف ہونے کی حقیقت اور بیان بازی

    عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان میں امریکی سفارت کار، ڈونلڈ بلوم کے درمیان ہونیوالی حالیہ ملاقات کی فوری مذمت کرتے ہوئے اسے ’پاکستان کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت‘ قرار دیا۔ لیکن جب صدر بائیڈن کی ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رک [..]مزید پڑھیں

  • نظامِ کہنہ کی حامی قوتیں اور عمران خان

    تحریک انصاف کی میری دانست میں فی الوقت اولیں ترجیح عدالت سے یہ سہولت حاصل کرنا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمات جیل میں نہیں بلکہ کھلی عدالتوں میں چلائے جائیں۔ وہاں پیش ہونے کے لئے وہ جیل سے لائے جائیں تو تمام ٹی وی چینلوں کا ائیرٹائم ان کی ذات تک محدود ہوجائے۔ عدالت میں بلائے ج [..]مزید پڑھیں