باجوڑ خودکش حملہ کیوں؟
- تحریر افضال ریحان
- 08/03/2023 11:55 AM
آج سے قریباً 2 برس قبل 15 اگست 2021 کو افغانستان میں اشرف غنی حکومت کا خاتمہ کرتے ہوئے طالبان کی نئی حکومت قائم ہوئی، اس دعوے کے ساتھ کہ اس مرتبہ وہ ملاعمر کی طالبان حکومت سے مختلف ہوگی۔ اس حوالے سے دوحا معاہدے کے تحت عالمی طاقت امریکا سے یہ طے پایا تھا کہ آئندہ سے طالبان دہشتگ� [..]مزید پڑھیں