تبصرے تجزئیے

  • موجد نہیں ملتے

    میں کسی قسم کی نصیحت آپ کے گوش گزار کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ کسی قسم کا بھاشن دینا نہیں چاہتا ۔ مشورے اور ہدایتیں دینا ایک قسم کی بیماریوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ جب تک کسی کو لیکچر نہیں دیتے تب تک آپ بے چین رہتے ہیں۔ کسی پہلو آرام سے بیٹھ نہیں سکتے ۔ رات رات بھر کروٹیں بدلت� [..]مزید پڑھیں

  • موجِ خوں سر سے گزر جاتی ہے تب پوچھتے ہیں

    اس عہد کے انتہائی عمدہ اور شاندار شاعر افتخار عارف کی عشروں پرانی بعض غزلیں ایسی تروتازہ اور نئی نکور ہیں کہ سنیں یا پڑھیں تو لگتا ہے گویا ابھی کل ہی لکھی ہیں۔ حالاتِ حاضرہ سے ایسی مطابقت کہ اندازہ ہوتا ہے ہمارے حالات عشروں بعد بھی ویسے کے ویسے ہیں کہ یہ غزلیں اسی یکسانیت بھر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • چودھری فواد: اب اور تب؟

    چودھری فواد حسین آج کل اڈیالہ جیل میں ہیں، کل کے وفاقی وزیر کو چند دن پہلے سر اور منہ پر کالی ٹوپی پہنا کر عدالت میں لایا گیا۔ مگر آج کے میرے کالم کا موضوع اب کا چودھری فواد نہیں، تب کا چودھری فواد ہے۔ یہ کوئی 30 برس پرانا قصہ ہے 1993یا 1994 کی بات ہے فواد کے چچا چودھری الطاف حسین پ [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی سہولتوں کی بحث

    کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات ریورس گیئر لگا کر کم ہو جائیں۔ ہماری آپ کی معمول کی زندگی میں تو اس کی شہادت نہیں ملتی لیکن حج کے اخراجات میں ایسا ہو گیا ہے۔ ہمارے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے سوچا کہ اچھا اگر یہ منصب سنبھال ہی لیا ہے تو کیوں نہ کچھ کام بھ� [..]مزید پڑھیں

  • کمرشل مشاعرے

    میں ایک عرصے سے ذہنی طور سے اس تگ و دو میں تھا کہ کسی طرح فرصت سے آج کل کے مشاعروں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق کا انکشاف کروں۔حقیقتاً دنیا کے اتنے  مسائل ہیں کہ مشاعرے کے حوالے سے لوگوں سے بات تو ہوتی ہے تاہم باقاعدگی سے اس پر کوئی تفصیلی گفتگو نہیں ہو پاتی۔ پھر سوچا کہ آخر کی� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے ملک کے ادارے کس طرح کام کرتے ہیں؟

    راقم نے کئی بازاروں میں اکثر یہ اشتہار دیکھا ہے کہ ہمارے پاس انڈین باجرے کا بیج دستیاب ہے۔ ہمارے ملک میں جب پیاز کم پڑ جاتے ہیں تو پھر ہم بھارت سے پیاز درآمد کرتے ہیں۔ سنا ہے کہ کیلے بھی بھارت سے منگوائے جا رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے اندر ترک ٹماٹر کا بیج بہت مقبول ہے۔ (مقبول سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • ’زندہ باد‘ کا نعرہ

    پاکستانی سیاست میں جو کچھ ہو رہا ہے ، اِس میں کچھ بھی نیا نہیں ہے۔ انتخابات کی تاریخ دی جا چکی ہے لیکن بے یقینی کے بادل ہیں کہ چھٹنے کا نام نہیں لے رہے۔بیرون ملک ہو یا اندرون ملک جہاں دو، چار پاکستانی اکٹھے ہوتے ہیں، یہی سوال زیرِ بحث رہتا ہے کہ انتخابات کب ہوں گے؟ جو کچھ نظر آ ر [..]مزید پڑھیں