تبصرے تجزئیے

  • افغان پالیسی: غیر سیاسی سوچ کے قبرستانی ہیولے (1)

    12 جولائی کی صبح بلوچستان کے شمال مشرقی ضلع ژوب میں مذہبی دہشت گردوں کے قابل نفرین حملے کی مزاحمت کرتے ہوئے نو فوجی جوانوں نے وطن پر جان نچھاور کر دی۔ اسی روز صوبے کے مشرقی ضلع سوئی میں ایک اور حملے میں تین جوان شہید ہوئے۔ دونوں واقعات میں 5 دہشت گرد واصل جہنم ہوئے۔ رواں برس کے پ [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے سیاسی قائدین کے انگوٹھا لگانے والے فدویان

    حکمرانوں کی جانب سے ہر فیصلے کو شک کی چھلنی سے گزارنا صحافی کی جبلت میں شامل ہوتا ہے۔ جو قدم اٹھانے کی تیاری ہورہی ہو اس کی بابت حکمران جماعت کے اراکین پارلیمان کی جانب سے منتخب ایوانوں میں سوال اٹھنا شروع ہوجائیں تو معاملہ مزید مشکوک ہوجاتا ہے۔ پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کے ذر [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ٹھیک ہوسکتا ہے مگر...

    ان کی ذات میں بھی میری طرح کئی خامیاں ہوں گی اور کئی حوالوں سے میں ان کا ناقد بھی رہا ہوں لیکن وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کچھ حوالوں سے دیگر وزیروں سے منفرد ہیں ۔ وہ شارٹ ٹرم منصوبوں پر تالیاں بجوانے کی بجائے لانگ ٹرم منصوبہ بندی پر یقین رکھتے ہیں ۔ پہلی مرتبہ حکومت میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شاہ است حسینؑ بادشاہ است حسین

    دنیا ئے اسلام کی ڈیڑھ ہزار سالہ تاریخ کا یہ المناک باب ہے کہ حکومتیں تبدیل ہونے کا پرامن جمہوری اسلوب اپنایا جاسکا، نہ اس سلسلے میں اعلیٰ انسانی روایات کو مستحکم بنایا جاسکا۔ اس المیے کی سزا ہم آج بھی نہ صرف پاکستان میں بھگت رہے ہیں بلکہ اس مملکتِ بدنصیب کی پون صدی پر محیط تا� [..]مزید پڑھیں

  • اسلامو فوبیا میں اضافہ کیوں؟

    سویڈن اور ڈنمارک میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن مجید کے نسخے نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعات کے بعد عالمی میڈیا میں اسلاموفوبیا اور آزادی اظہار رائے کی حدود پر بحث ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ اگرچہ سویڈن اور ڈنمارک سمیت یورپ کے کئی ایک ممالک میں گزشتہ کئی سالوں سے قرآن مجید نذر [..]مزید پڑھیں

  • بھارت: غیر مسلم بھی یکساں سول کوڈ کے مخالف کیوں؟

    چند روز قبل صبح میں اپنے بیٹے کو بس اسٹاپ پر لے جا کر اسکول بس کا انتظار ہی کر رہی تھی کہ ہماری سوسائٹی میں رہنے والے دو مرد حضرات، جو میری طرح بچوں کو اسکول بس میں بٹھانے آئے تھے، نے یکساں سول کوڈ کا ذکر چھٰڑ دیا۔ لگتا تھا کہ دونوں نے واٹس اپ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہوئی تھی۔ � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کو بحران سے نکالنے کا عزم صمیم

    پاکستان کے سالارِ اعلیٰ جنرل عاصم منیر نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ”ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے“۔ خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت سے کہا پاکستان کے غیور عوام کو کشکول اٹھا کر باہر پھینک� [..]مزید پڑھیں

  • کپتان کی نا اہلی اور سزا

    چیئرمین پی ٹی آئی سپریم کورٹ سے توشہ خانہ کا ٹرائل رکوانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ٹرائل کورٹ کے کام میں مداخلت کرنے سے انکار کرتے ہوئے ٹرائل کے خلاف حکم امتناعی دینے سے انکار کر دیا۔ اس ناکامی کے بعد قانونی ماہرین کی عمومی رائے یہی ہے کہ توشہ خانہ کی [..]مزید پڑھیں